پاکستان زندہ باد، یوم پاکستان پر برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کا رنگ دیدیا گیا

دبئی(آئی این پی ) یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خصوصی […]

بلاول نے پی ڈی ایم کو بچانے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان اور عہدیداران کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بیانات سے روک دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ کارکن اورعہدیدار پی ڈی ایم اتحاد پرتلخ تبصروں سے […]

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی سفارتخانے کا حکومت اور پاکستانی عوام کو مبارکباد کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد کا خصوصی پیغام دیا گیا ہے، سعودی سفارتخانے کی ویب سائیٹ پر پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

ن لیگ کے لیے بڑا چیلنج، مریم نواز کی پیشی پر نیب آفس کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے موقع پر پنجاب حکومت نے نیب لاہور کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے نیب کو سکیورٹی فراہم کرنے کی […]

بلاول نے کس خاندان کی بات کی؟ شبلی فراز نے نام بتا دیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ،ملک کی بقاء کیلئے افواج پاکستان اور سول فورسز نے بے شمار قربانیاں دی ہیں یہ قوم وزیراعظم عمران خان […]

کورونا ویکسی نیشن 24 گھنٹے کیلئے روک دی گئی

لاہور( آن لائن ) صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق 23 مارچ کی سرکاری چھٹی کی وجہ سے کورونا ویکیسن لگانے کا عمل روک دیا گیا ہے۔پنجاب بھر میں کورونا وائرس ویکسی نیشن سنٹرز ایک روز بند رہنے کے بعد بدھ کو دوبارہ کھلیں گے۔حکومت […]

اسٹیل ملز کے 7 شعبوں سے افسران نوکریوں سے فارغ، واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ ادا کی جائے گی

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) نے 7 کیٹیگریز میں متعدد افسران کو برطرف کردیا، اسٹیل ملز انتظامیہ نے برطر ف ملازمین کو قانونی واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ دینے کی یقین دہانی کر ادی ۔ میڈیا رپورٹ کے […]

کرپشن ثابت ہوگئی، افتخار احمد چیمہ کو 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانے کی سزاکا حکم

لاہور (آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے کرپشن ریفرنس پرفیصلہ سناتے ہوئے نیب لاہور کے ملزم افتخار احمد چیمہ کو کرپشن ثابت ہونے پر 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانے اور کرپشن کی رقم سے بنائے گئے اپنے اوراہلیہ کے نام تمام اثاثہ جات بحق سرکارضبط کرنے […]

یوم پاکستان پر بھی گراں فروشوں کو رحم نہ آیا، برائیلر گوشت مزیدمہنگا

لاہور (آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔۔۔۔ بڑی پریشانی ختم، آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے عوام […]

پیپلز پارٹی اورن لیگ ایک دوسرے کا بھانڈا پھوڑنے لگے، زرداری کی گفتگو کی ریکارڈنگ موجود ہے،ن لیگی لیڈر کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنما سیاسی حکمت عملی میں اختلافات کے باعث اب ایک دوسرے کا بھانڈا پھوڑنے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ صدر زرداری نے […]

close