مسلم کانفرنس کے کارکن اپنے علاقوں میں ووٹرز کی تعداد، نام پتہ کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے درستگی کروائیں، سردار عتیق احمد خان کی ہدایت

مظفرآباد، راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 23 مارچ اسلامی ممالک کی تاریخ میں سب سے بڑا دن ہے جس میں اسلام کی بنیاد پر ایک وطن حاصل کرنے […]

کشمیری مسلمان اپنی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے سفر آزادی جاری رکھیں، مسلم کانفرنس کے رہنماؤں کا پیغام

مظفرآبا د (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈوکیٹ، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، مرکزی سیکرٹری جنرل محترمہ النساء، ممبران اسمبلی ملک محمد نوار، سردار صغیر خان چغتائی، پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یاسین خان، […]

ہر ادارہ آئینی دائرہ کار اور مینڈیٹ کے مطابق کام کرے، بلاول بھٹو نے اپنا سیاسی ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر […]

فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے، براڈ شیٹ کی فائل وزیراعظم تک پہنچا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں مختلف سوچ رکھنے والی جماعتیں اپنے مفادات کیلئے اکٹھی ہوئیں، یہ اپنی جائیدادیں بچانے کیلئے برسر پیکار ہیں، سیاست کو ڈھال کے طور پر استعمال […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، پاکستان کے افغان معاملے میں کردار پر کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت کو خط لکھ کر یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شراکت دار ی کو مستقبل میں مزید مضبوط بنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع […]

2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان دہلی میں پانی کے مسئلے پر مذاکرات کا آغاز

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 روزہ آبی مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کے کمشنر برائے سندھ طاس مہر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد گزشتہ روز نئی […]

کورونا کی تیسری لہر، یورپی ملک کا ایسٹر پر سخت لاک ڈاون کا فیصلہ

برلن(آئی این پی )کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب جرمنی میں ایسٹر کے موقع پر سخت لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ملک میں نافذ لاک ڈاون میں 18 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی میں […]

یوم پاکستان پر نمایاں خدمات انجام دینے والے پاکستانی وغیر ملکی شہریوں کے لیے اعزازات، کس کس کو ایوارڈ ملا؟

اسلام آباد۔ (پی این آئی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے صحت، تعلیم، ادب، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات پر پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شہریوں کو بھی سول اعزازات سے نوازا ہے۔ منگل کو یوم […]

پاکستان ٹریک پر واپس آ چکا، طاقتورکو قانون کے تابع لایا گیا، عمران خان کی ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان اپنے ٹریک پر واپس آ چکا ہے اور طاقتور کو قانون کی حکمرانی کے تابع لایا گیا ہے۔ منگل کو اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ پناہ گاہوں، احساس […]

پاکستان کے عوام کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، نریندر مودی کا یوم پاکستان پر عمران خان کو پیغام

ممبئی (آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔ذرائع وزیراعظم ہاوس کے مطابق یوم پاکستان پر بھارتی صدر اور وزیراعظم نے تہنیتی پیغامات بھجوائیں ہیں۔بھارتی وزیراعظم […]

برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں، برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام دیدیا

لندن (آئی این پی )برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ہدایت کی ہے کہ برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں کورونا کیسز تیزی […]

close