پنجاب پولیس نے منشا بم کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا، تہلکہ خیز رپورٹ

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے منشا بم کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔لاہور میںڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ منشا بم کے بیٹے عامر، عاصم اور طارق کو گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ انہوںنے ایک شہری کے پلاٹ […]

باپ کے سینیٹرز نے خود گیلانی کی حمایت کی، ہمیں ضرورت نہیں تھی، پیپلز پارٹی نے نئی دلیل پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ تازہ صورتحال میں پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے سینیٹروںنے خود […]

48 ہزار پاؤنڈ کی کرپشن، برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جعلسازی سے 48 ہزار پاؤنڈ کی کرپشن کرنے والے برطانوی فوج کے جنرل نک ویلش کو جیل بھیج دیاگیا ہے۔ نک ویلش اسسٹنٹ چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں ۔میجرجنرل […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کے لیے اچھی خبر آ گئی

کراچی(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550روپے کی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار […]

پنجاب میں آسانی سے عدم اعتمادلاسکتے ہیں، 30ایم پی اے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہیں، پیپلز پارٹی لیڈر کا بڑا دعویٰ

فیصل آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات معمولی ہیں،جلدڈیڈ لاک ختم ہوگا،ہمیں استعفے دینے پرنہیں بلکہ اسکے وقت پراعتراض ہے، پنجاب میں آسانی سے عدم اعتمادلاسکتے ہیں، پنجاب میں30ایم پی ایزاپنی حکومت کیخلاف […]

26مارچ کو’’ رینٹل مارچ‘‘ ہوسکا، نہ نیب کے خلاف ’’عورت مارچ ‘‘ البتہ سینٹ میں پی ڈی ایم ’’کوئیک مارچ‘‘ ہوگئی ہے، حافظ حسین احمد کی پھلجھڑی

اسلام آباد( آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی چپقلش کی وجہ سے اب پی ڈی ایم میں’’رواداری‘‘ نہیں رہی، 26مارچ کو نہ’’ رینٹل […]

غریبوں کی شامت، مہنگائی کی شرح 15.35 فیصد اضافہ، ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی، ٹماٹر، چکن سمیت 22 اشیا مہنگی ہوئیں، سرکاری اعداد وشمار جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی 15.35 فیصد پر پہنچ گئی اور ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی، ٹماٹر، چکن سمیت 22 اشیا مہنگی ہوئیں […]

اختلافات نے پھر سر اٹھا لیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ نے ہماری بات سننے سے انکار کردیا، پیپلزپارٹی بھی اپنے مؤقف پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی سینئر رہنما ہیں،اپوزیشن لیڈر کیلئے ہماری قیادت نے (ن) لیگ سے رابطہ کیا لیکن مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہماری بات سننے سے انکار کردیا۔جمعہ کو […]

ن لیگ نہیں پی ڈی ایم اپنا اپوزیشن لیڈر لانا چاہتی تھی، پیپلز پارٹی نے باپ پارٹی سے اتحاد کر کے پی ڈی ایم کو دھوکہ دیا ,احسن اقبال کی زبردست قلابازی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) نہیں پی ڈی ایم اپنا اپوزیشن لیڈر لانا چاہتی تھی، شامل جماعتوں کا یہی متفقہ فیصلہ تھا،پیپلزپارٹی نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا،ہمیں یہ نہیں […]

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(آئی این پی) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسہ جاری ہے۔جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک ڈالر کی قدر مزید 42پیسے کم ہو گئی اور ڈالر 154.59روپے کا ہو گیا۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں […]

close