اسلا م آباد (آئی این پی) وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک مہنگائی کی اوسط شرح 8 اعشاریہ 3 فیصد رہی جب کہ آئندہ مہینوں میں ساڑھے 9 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ آٹ […]
اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے چینی کی درآمد کا مسلسل دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا جس کے بعد درآمد کا عمل بھی وقتی طور پر روک دیا گیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چینی کی مہنگی بولیاں موصول ہونے پر ٹینڈر منسوخ […]
واشنگٹن(آئی این پی) ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عالمی کانفرنس کا اعلان کیا ہے جس میں دنیا بھر سے 40 سربراہان مملکت کو مدعو کیا گیا ہے۔یہ ورچوئل سمٹ 22 اور 23 اپریل کو ہوگی جس کی میزبانی امریکا کرے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تبدیلی سرکار نے 31 ماہ میں اہم عہدوں پر تعینات افراد کی بار بار اکھاڑ پچھاڑ کی۔ کیا وزارتیں، کیا بیوروکریسی اور کیا اداروں کے سربراہ، ہر شعبے میں بھرپور طریقے سے ایک کی جگہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کو وزارت پٹرولیم دی جاسکتی ہے جب کہ وزارت اطلاعات […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ مسلم کانفرنس ریاست کی نظریاتی جماعت ہے، جس کے لئے انتخابی سیاست سے زیادہ اہم تحریک آزادی ہے، کارکن انتخابات کی تیاریاں جاری رکھیں، مگر […]
راولاکوٹ ( پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر پونچھ کا راولاکوٹ میں پونچھ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاورشو۔ہزاروں لوگوں کا سمندر صابر شہید اسٹیڈیم میں امڈ آیا۔اس موقع پرہزاروں لوگوں کے جم غفیر سے اپنے خطاب میں آزاد کشمیر […]
اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری منظور نے کہا کہ ہمیں لہجوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے ،ہمیں طعنہ دیں گے تو ہم بھی جواب دینگے ،بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم نہیں کہہ سکتے ،مسلم لیگ (ن) اور مولانا […]
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر حکومت کے لوگ اپوزیشن لیڈر بنائیں تو پھر کیا کہا جا سکتا ہے ، آپ باہر سے حمایت حاصل کریں ایسااتحاد میں تسلیم نہیں کیا جا سکتا ،پیپلزپارٹی […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی ) جے یو آئی(ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع جے یو آئی (ف)کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن دو روز سے بخار میں […]
لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم نواز سیاست میں نئی ہیں ،سیاست میںبڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ، انہیں بہت جلد بڑے اختیارات اور شہرت ملی،حکومت ان کی حفاظت کرے اگر انہیں کچھ ہوا تو ملک […]