اسلام آباد(آئی این پی )زمین سے محبت کے اظہار کے دن کے سلسلے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تحت آرتھ آور منایا گیا، شوبز انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دے دی اور کہاہے کہکسی کی خواہش پر پی ڈی ایم میں شامل کسی بھی جماعت کو نہیں نکالا جا سکتا۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری […]
اسلام آباد(آئی این پی)سعودی فضائیہ کا دستہ دو ہفتوں پر محیط کثیر ملکی فوجی مشق ایسز میٹ 1-2021 میں شرکت کے لیے پاکستان فضائیہ کے آپریشنل بیس پر پہنچ گیا ۔پاکستان فضائیہ کے ترجمان کے مطابق بدھ کو سعودی فضائیہ کا دستہ دو ہفتوں پر […]
ملتان (آئی این پی ) ملتان میں کرونا وائرس سے بچا کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ اصغرخان نیبتایا کہ ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر3لاکھ22ہزار […]
ملتان (آئی این پی ) ملتان میں کرونا وائرس سے بچا کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ اصغرخان نیبتایا کہ ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر3لاکھ22ہزار […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 55 روپے کلو تک مہنگا ہو گیا۔شہریوں نے شکایت کی کہ اب مرغی کا گوشت ایک بار پھر ہماری پہنچ سے باہر ہو گیا ہے جبکہ دکانداروں نے کہا کہ مرغی […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی، آٹا، تیل ، انڈے اور دوائیں اس وقت تک سستی نہیں ہوں گی جب تک عمران خان ملک پر مسلط ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم […]
لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی، انتخابی اصلاحات، نیب، عدلیہ سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں،استعفوں کی سیاست ختم ،اب اصلاحات کی سیاست شروع ہوگئی، ن […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،اب ملک میں کورونا تیزی سے پھیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مالی بے قاعدگیوں کے الزام پر عہدے سے ہٹادیاہے۔میڈیا کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا […]