عالمی بینک نے پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے بعد عالمی بینک نے بھی پاکستان کیلئے 60کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لیے منظور 60 کروڑ ڈالر قرض […]

کورونا کا پھیلائو، صورتحال خطرناک، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

لاہور (آئی این پی)پنجاب میں کورونا کے تشویشناک پھیلائو کے پیش نظر لاہور میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو الرٹ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ کے بعد محکمہ صحت نے ہیلتھ ایمرجنسی […]

پنجاب یونیورسٹی سے ملحق کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی سے الحاق کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کو دو ماہ کے لیے موخر کیا گیا۔پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کرنے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ حادثے کا شکار

لاہور(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ کی گاڑی جاتی امرا کے باہر حادثے کا شکار ہو گئی، حادثہ گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی قمرزمان کائرہ کی گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی […]

سینٹ میں اپنا قائد حزب اختلاف منتخب کروا کر پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ذبح کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینٹ میں اپنا قائد حزب اختلاف منتخب کروا کر پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ذبح کر دیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان اب قابل […]

چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں۔محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔شوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر 2021میں […]

پی ٹی سی ایل کا یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)نے یکم اپریل سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز میں 20 پیسے اضافہ ہوگا اور فی منٹ […]

شبلی فراز کا پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم پر شاعرانہ طنز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پیپلز پارٹی اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر شاعرانہ انداز میں طنز کے نشتر چلا دیے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں قائد حزب […]

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں زبردست کمی

کراچی(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550روپے کی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار […]

60سے 65 سال کی عمر کے شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع، رجسٹریش کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) نے صوبوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔این سی او سی کا کورونا […]

close