لاہور (آن لائن) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک ہونے کی شکایات درست ثابت ہونے پر پولیس، اینٹی کرپشن، فنانس، آبپاشی اور محکمہ تعلیم میں گریڈ 14 سے 17 تک کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ہونے والے تحریری امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں، کمیشن […]
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل […]
لاہور (آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے پنجاب حکومت نے پلان مرتب کر لیا ہے۔سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ہمراہ ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت میں لاہور کی مقامی عدالت نے 22 اپریل تک جبکہ بینکنگ کورٹ سے ان کی ضمانت میں 17 تک توسیع کر دی ہے۔شوگر ملز اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین […]
راولپنڈی، مظفرآباد، دھیر کوٹ (پی این آئی) راولپنڈی،مظفرآباد، نکیال، کوٹلی، دھیر کوٹ، میرپور، بھمبر، نیلم، باغ، رالاکوٹ سمیت ملک و بیرون ملک ان سے سیاسی و نظریاتی وابستگی رکھنے والوں کا بذریعہ ٹیلی فونک سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعتیق احمد خان سے بذریعہ ٹیلی فونک […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسلام آباد میں انکی رہاٸشگاہ پرپی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیر انصاف یوتھ کے چٸیرمین راجہ سبیل ریاض کی ملاقات۔ اس […]
راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس نے آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات کے لیے پارٹی اُمیدواروں سے 12 اپریل سے 30 اپریل تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ مسلم کانفرنس پوری قوت سے الیکشن میں حصہ لے کر سرپرائز دے گی۔ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے […]
اوسلو(آئی این پی )کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے ناروے کی وزیراعظم پر ساڑھے 3لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، ایرنا سولبرگ نے اپنی سالگرہ کی تقریب میں سماجی فاصلے کو نظرانداز کیا تھا، ناروے کی وزیراعظم نے گزشتہ ماہ سالگرہ […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس اور پولیو وائرس کے بعد ڈینگی وائرس بھی پھیلنے لگا، صحت حکام کے مطابق کرونا وائرس اور انسداد پولیو مہم کی وجہ سے ڈینگی مہم متاثر ہوئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں […]
کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 153 روپے کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اوسطا 7 پیسے کی کمی واقعے ہوئی اور ایک ڈالر 152.94 پیسے […]
اسلام آباد(آئی این پی) نیپرا نے 355میگاواٹ بجلی کی مجموعی گنجائش رکھنے والے2006کی قابل تجدید پاور پالیسی کے تحت بننے والے 07بگاس، 03 ونڈ اور 02 سولر پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے-جی)نے ان […]