تحر یک انصاف کے صوبائی وزراء سمیت 29 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحر یک انصاف کے صوبائی وزراء سمیت 29اراکین اسمبلی کا جہانگیر خان ترین کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان ‘ایف آئی اے کی کاروائی کو جہانگیر خان ترین کیخلاف انتقامی کاروائی قراردیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے اس زیادتی اور ناانصافی […]

پی ٹی آئی حکومت بھی پی آئی اے کی نادہندہ نکلی ، وی وی آئی پی فلائیٹس کی مد میں کروڑوں روپے واجب الادا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ حکومت بھی پی آئی اے کی نادہندہ نکلی ، حکومت نے نیویارک اور لندن کے لئے وی وی آئی پی فلائیٹس کی مد میں پی آئی اے کو […]

گاڑیوں کی بیٹریاں نکالنےوالا رکشہ گروہ سرگرم، پولیس غائب

کراچی (آئی این پی ) گلزار ہجری میں گاڑیوں کی بیٹری چرانے والا رکشہ سوار چور گروہ سرگرم ہوگیا، واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہر قائد کی عوام لیٹروں، چوروں اور راہزنوں کے رحم و کرم پر زندگی گزار رہی ہے جہاں […]

سی پیک پر کام جاری، رواں سال 6 نئی موٹر ویز پر کام شروع ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی)رواں سال 6135 کلومیٹر طویل چھ نئی موٹر ویز اور شاہراہوں پرکام شروع ہونے کی امید ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مغربی روٹ سمیت نئے روڈ پروجیکٹس تین سالوں میں مکمل ہوجائیں گے جس سے پاکستان کے […]

گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کر رہے ہیں، باقی عہد بھی نبھائیں گے،عثمان بزدار نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کر رہے ہیں، باقی عہد بھی نبھائیں گے، ماضی میں کسی نے غریب کے گھر پر توجہ نہیں دی، اپنے محلات بنالئے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار […]

آزمائش کی ہر گھڑی میں ساتھ ہیں، پاکستان نے چین کو مکمل حمایت کا یقین دلا دیا

بیجنگ ( آئی این پی ) چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سنکیانگ کے بارے میں چین کی پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور عوام سے عوام کے تبادلے کو مستحکم کرنے کے لئے چین کے ساتھ […]

ڈسکہ میں ضمنی انتخاب24 گھنٹے بعد، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں ہفتہ کو انتخابی دنگل لگے گا، ن لیگ کی نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 75 کے الیکشن کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے […]

غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے،اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے […]

لانگ مارچ کامیاب، حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے، این سی او سی کے فیصلوں میں اساتذہ کی شمولیت کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے تحت تعلیمی اداروں کی طویل بندش، ہزاروں اساتذہ کی بے روزگاری،چائیلڈ لیبر میں اضافہ،سکول مالکان کی معاشی بدحالی اور حکومت کی جانب سے ریلیف پیکج کی فراہمی میں مسلسل تاخیر کے خلاف ملک […]

ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج چھٹی کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کے احکامات کے مطابق پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرز جمعہ کے دن بندرہیں گے۔ صوبہ بھرمیں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے […]

close