لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین کی بھرپور دلچسپی کے پیش نظر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔درخواستیں اب بینک آف پنجاب کے پورٹل کے ذریعے پیر 12 اپریل 2021رات […]
اسلام آباد (این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز پر پانی کی 10 فیصد کمی کا سامنا ہوگا جبکہ خریف سیزن کے اختتام پر 4 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ارسا […]
ماسکو(این این آئی)روس کے آزاد فوجی تجزیہ نگار پیویل فیلجین ہاوئر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چار ہفتوں کے دوران عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔انہوں نے یہ دعویٰ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ انہوں نے عالمی جنگ چھڑنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب آنے پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر رش غیرمعمولی طور پر بڑھ گیا،ناقص پلاننگ کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں بیک وقت روانہ ہورہی ہیں، 8 بین الاقوامی پروازوں پر تقریباً 3 ہزار […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جہانگیرترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، آپ معصوم ہیں یامجرم اس کا فیصلہ عدالت کریگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ جہانگیرترین کیخلاف کوئی انتقامی […]
اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت15روپے فی کلوچینی پرسبسڈی دے رہی ہے ،صوبے میں 85 روپے فی کلو چینی ملنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں شہزاداکبر نے کہا کہ عدالت نے متعددبارحکومت کوچینی کی قیمت طے کرنیکاکہا […]
اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے جاری کردہ اپنی پانچویں […]
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ طارق بشیر چیمہ کی فیملی کو ویکسین لگنے کی انکوائری کی جارہی ہے، انکوائری کمیٹی میں ایف آئی اے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کے لیے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں فوزیہ قصوری نے کہاکہ جہانگیر ترین! […]
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اسحاق ڈار اور آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار علی خان کی رکنیت ختم ہونے کا امکان ہے ،کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت اگر […]
ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے […]