رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر10ہزار ریال جرمانہ عائد

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کیلئے جانے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے […]

مسلم لیگ(ق) خواتین ونگ کی نائب صدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ق)شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر بشریٰ فردوس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی ایسا کوئی فیصلہ کیا ہے،پرنٹ […]

کورونا کیسز میں اضافہ، مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور

ڈھاکہ (شِنہوا)بنگلہ دیش میں شاہرات ، نقل و حمل اور پلوں کے وزیر عبید القادر نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ حکومت نوول کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کو روکنے کیلئے 14 اپریل سے ملک بھر میں ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن […]

چین کا امریکہ سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ

ویانا(شِنہوا)چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کرنے کے اپنے وعدے کو فوری طور پرعملی جامہ پہنائے۔جمعہ کے روز ایرانی جوہری معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کے بعد ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں […]

ڈسکہ میں کارنر میٹنگ، ق لیگی رہنما کا 50 کروڑ کے پیکیج کا اعلان

ڈسکہ (آئی این پی) ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے دوران کارنر میٹنگ میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر سلیم بریار نے علاقے کیلئے 50 کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ڈسکہ کے کالج روڈ پرگزشتہ رات پی ٹی […]

شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا، پیپلزپارٹی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پنجاب کے ترجمان اور پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا ہے، جاوید لطیف گھبراہٹ میں اپنے بیانیہ سے ہٹ رہے ہیں۔ […]

پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے تنقید، پیپلزپارٹی کا ن لیگ کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی تنقید کے بعد مسلم لیگ ن کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائعکے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 249 میں قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات […]

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا ناکام دورہ حضرو، صحافی کے حقائق بیان کرنے پر بھاگ گئے

حضرو(آئی این پی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو کا ناکام اور فوٹو سیشن دورہ ، نہ مریضوں کے وارڈ گئے اور نہ ہی ایمرجنسی کا وزٹ کیا، ایم ایس کے بند کمرے میں نام نہاد بریفنگ […]

جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرمیں ہفتے میں 2 روز کاروبار مکمل معطل رہے […]

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج غیر معینہ مدت کیلئے بند

کراچی(آئی این پی) ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کے باعث کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو بند کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ، […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کورونا وباء سے متعلق اہم اجلاس

پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کورونا وباء سے متعلق اہم اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے مختلف اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح اور کورونا مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کی استعداد […]

close