الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو شو کازنوٹس جاری کر دیا

سیالکوٹ (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری سلیم بریارکو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ق لیگ کے […]

کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، ہم عید کے بعد نکلیں گے، محمود اچکزئی ،فضل الرحمان نےملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، ہم عید کے بعد نکلیں گے، محمودخان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان نے عید کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کو اپوزیشن جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ […]

بڑے وزیر کے بڑے بڑے دعوے، پنجاب میں نہ فارورڈ بلاک ہے نہ ہی بنے گا، عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری سے نجات دلانا حکومت کا مشن ہے

راولپنڈی(آئی این پی) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پنجاب میں مبینہ فارورڈ بلاک نہیں ہے،نہ ہی بنے گا،پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا،پی ڈی ایم اب چوں چوں کا مربہ ہے، آج پی ڈی ایم آپس میں دست و گریباں […]

وفاق کے 11 سو ارب روپے سے کراچی میں تین نالوں پر کام ہو رہا ہے، سندھ کے وزیر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے کیونکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کام کررہی ہے۔ ہفتے کو کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب، فردوس عاشق اعوان نے ریٹرننگ افسر کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کر دیا

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات کے دوران ریٹرننگ افسر پر پہلے دن سے جو تحفظات تھے وہ آج بھی ہیں ووٹرز کو گمراہ کرنے والے […]

اعتمادکا ووٹ، جہانگیر ترین کے جہاز کے استعمال کے سوال پرشاہ محمود پھٹ پڑے

ملتان (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کے کردار اور جہاز کے استعمال کے سوال پر پھٹ پڑے۔ ہفتے کو ملتان میں میڈیا […]

سب کا احتساب ہو گا، پیٹرولیم بحران کے ذمہ داروں کےخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پیٹرولیم بحران پر کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر حکومت نے پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیزکیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی۔ ہفتے کو نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی […]

آصف زرداری کا پھر احتساب، وفاقی حکومت کا سوئس اکاؤنٹ کیس کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے سوئس کیسز کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ ہفتے کو نجی ٹی […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سعودی عرب آمد، عمرہ ادا ، مسجد نبوی ؐ میں بھی حاضری ، نوافل اداکیے

مدینہ منورہ (آئی این پی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ کر مسجد نبویؐ میں حاضر ی دی اور نوافل ادا کیے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی […]

ٹی وی پروگراموں میں بہت بولنے والے ن لیگی ایم این اے کیخلاف فراڈکا مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے جس میں فراڈ اور کاغذات میں ٹیمپرنگ کے […]

close