15روپے کیلئے عوام کو بھکاری بنا دیا، عدالت نے سستی چینی کی قطاریں ختم کرانے کا حکم دے دیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی خریداری کیلئے لگی لمبی قطاروں پر ریمارکس دیے کہ 15 روپے کے پیچھے آپ نے عوام کو بھکاری بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے رمضان بازاروں میں چینی […]

لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، 22 دن کی بندش سے کتنے کروڑ کا خسارہ ہوا؟

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں […]

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی، 12طاقتورترین کلبز نے باغی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا

پیرس(آئی این پی)یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ پڑگئی جب کہ 12طاقتورترین کلبز نے باغی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔سب سے طاقتور 12 یورپیئن کلبز نے گذشتہ روز یورپیئن سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا،اس ایونٹ کو یوئیفا کی منظوری حاصل نہیں،اسے […]

دورہ زمبابوے میں نوجوان کھلاڑیوں کا دم خم جانچنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے اور نوجوانوں کو خود کو ثابت کرنے کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے سیریز کے دوران سینئر کرکٹرز کو آرام دینے کا فیصلہ […]

پی ایس ایل 6،کراچی میں 300سے زائد کمروں کا ہوٹل بک کرالیا گیاکون فیصلہ کرے گا کہ میڈیا کو نیشنل سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟

کراچی(آئی ا ین پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن چھ کے بقیہ 20میچوں کیلئے کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ پر ایک فائیو سٹار ہوٹل بک کیا گیا ہے جس میں تمام ٹیمیں ، عہدیدار اور کمنٹیٹرز قیام کریں گے۔ 300 سے زائد کمرے ، ہال […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ سے امیتابھ بچن کی فلم کا کلپ پوسٹ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)کووزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاست میں اپوزیشن کے کردار پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم انقلاب کا ایک کلپ شیئر کیا گیا ہے۔وزیراعظم کے اکانٹ سے 1984 میں ریلیز ہونے والی امیتابھ بچن کی فلم انقلاب کا […]

وزیراعظم عمران خان کی سابق بھارتی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے متاثر ہونے والے بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ […]

شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا فیصلہ کون کرے گا؟ مصباح الحق نے واضح کر دیا

ہرارے(آئی این پی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ ایسا تاثر دینا غلط ہے میں ہر کھلاڑی کو سپورٹ کرتا ہوں، آصف علی کو چیف سلیکٹر نے سکواڈ میں منتخب کیا،شعیب ملک کو لانا ہے یا نہیں یہ فیصلہ بھی محمد وسیم […]

بابراعظم کی نگاہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 2000رنز پر مرکوز ہو گئیں

ہرارے(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 2000رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 60رنز درکار ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیزترین 2000ٹی ٹوئنٹی […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہرارے میں کھیلا جائیگا

ہرارے(آئی ا ین پی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)بدھ کو ہرارے میں ہوگا۔ہرارے اسپورٹس کلب میں ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر نگرانی پیر کو چار گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ اسکواڈ میں […]

close