بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ، سہنسہ سے مختلف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں حاصل کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ سہنسہ سے مختلف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں حاصل کر لی۔ سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری یعقوب کے بھائی لالہ قدر زمان، وزیر حکومت راجہ نصیرکے دست راس غفور جاوید، سابق تحصیل […]

کورونا کی 5منٹ میں تشخیص کا طریقہ تیار کرلیا گیا

ٹوکیو(شِنہوا)ریکن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اوریونیورسٹی آف ٹوکیوکے جاپانی محققین سمیت دیگرنے کہا ہے کہ انہوں نے کوویڈ-19 کی جانچ کا ایک ایسا طریقہ تیار کیا ہے جو پانچ منٹ کے اندرتشخیص کے نتائج فراہم کرتا ہے۔نئے طریقہ کار میں وائرس کے نمونے شیشے کی خصوصی […]

امریکی سفیر کا روس چھوڑنے کا اعلان، وجہ کیا بنی؟

ماسکو(شِنہوا)روس میں امریکہ کے سفیر جان سولیوان نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے عارضی طور پر ملک سے روانہ ہو جائینگے۔امریکی سفیر نے منگل کے روز بتایا کہ وہ آنیوالے کچھ ہفتوں میں […]

گذشتہ 3 سال میں نیب نے کس سے کیا برآمد کیا؟ کس کو کتنی سزا دلوائی؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے2018سے 2020کے دوران نیب آرڈیننس کے سیکشن 10 کے تحت 43مجرموں کو سزا دلوائی اور ان سے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کئے گئے۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈکوارٹرز میں […]

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے حوالے سے پارلیمنٹ کے فیصلے پر عمل کیا جائے گا، حافظ طاہر اشرفی نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان علماکونسل کے چیئرمین و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے حوالے سے پارلیمنٹ جو بھی […]

طالبان اپنے فیصلے خود کرتے ہیں لیکن پاکستان انہیں آمادہ کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گا، شاہ محمود قریشی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان غیرملکی افواج کے انخلا کے اپنے مقصد میں بڑی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں،طالبان اپنے فیصلے خود کرتے ہیں لیکن پاکستان انہیں آمادہ کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گا، گزشتہ روزابوظبی میں […]

بزنس کمیونٹی کو وزیرخزانہ شوکت ترین سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، یونائٹیڈ بزنس گروپ ایس ایم منیر، زبیرطفیل، مظہرعلی ناصر، طارق حلیم، حنیف گوہر، گلزار فیروز کی گفتگو

کراچی (پی این آئی) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی )کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزارفیروز،سابق سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی سیدمظہرعلی ناصر،سابق نائب صدور طارق حلیم اورحنیف گوہر نے شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ کا منصب سنبھالنے پر […]

صنعتکاروں کی وزیراعظم عمران خان سے برآمدی آرڈرز کی بروقت تکمیل میں مدد کی اپیل، کاٹن یارن درآمد کرنے کی اجازت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہی سے بچانے کا واحد حل ہے، فیصل معیز خان

کراچی (پی این آئی) نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) کے صدر فیصل معیز خان نے ملکی مجموعی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ دار ٹیکسٹائل انڈسٹری کوتباہی سے بچانے کے لیے ایک بار پھر حکومت سے کاٹن یارن درآمد کرنے کی […]

چین کا پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ، رواں ہفتے ویکسین کی کتنےلاکھ خوراکیں پہنچیں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی) چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رواں ہفتے ویکسین کی 20لاکھ خوراکیں ملک پہنچیں گی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق 20لاکھ خوراکوں میں 15لاکھ خریدی گئیں جبکہ 5 لاکھ کورونا ویکسین تحفے کے […]

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے3 سوال پوچھ لئےخود کو بری کرنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 3سوال پوچھ لئے۔کیا جسٹس قاضی فائز عیسی اپنی اہلیہ کے بینک اکائونٹ سے مکمل لاتعلق ہیں؟۔ بیرون ملک جائیدادیں خریدنے کیلئے جو رقم باہر بھیجی گئی کیا جسٹس قاضی فائز عیسی کا اس […]

جوتا اتار کر ماروں گا، شاہد خاقان اور اسد قیصر میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں( ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور اسپیکر اسد قیصر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔حکومت نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرار داد ایوان میں پیش کی اور اس حوالے […]

close