پاکستان اورایران نے سرحدی علاقوں میں 6 تجارتی مراکز کھولنے پر اتفاق کر لیا

تہران(آئی این پی)پاکستان اور ایران کے” بارڈر ایریاز “میں چھ تجارتی مراکز کھولے جائیں گے ،یہ چھ “سرحدی تجارتی مراکز “پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحد پر قائم کیے جائیں گے۔ بدھ کوایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑا قدم، پاکستانی عدالتوں میں ویڈیو لنک سے کیس کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے بڑا قدم‘ محکمہ قانون کا اوورسیز پاکستانی عدالتوں میں ای فائلنگ کی اجازت دینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق محکمہ قانون نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے اوورسیز پاکستانی عدالتوں میں ای […]

بڑھتی مہنگائی کے ماحول میں اچھی خبر,بجلی کی قیمت میں فی یونٹ نمایاں کمی کا امکان

لاہور(آئی این پی) بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، قیمت میں کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی اور نیپرا […]

یورپ میں لگنے والی سیل کارمضان بازاروں کی قطاروں کا موازنہ، عدالت نے سرکاری افسرکو ڈانٹ پلا دی

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کیلئے قطاروں کے حوالے سے کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی ہے اور بہتر حکمت عملی کیلئے سیکریٹریز کو مہلت دیدی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ […]

پنجاب حکومت نے16 افراد کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کر دی؟ کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے 16 افراد کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کر دی‘وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد 16 افراد کے نام سول ایوارڈز کیلئے حکومت پاکستان کو ارسال کر د یئے گئے‘فہرست میں معروف شاعر امجد اسلام امجد ، مرحوم […]

اب کوئی کسٹم ڈیوٹی چوری نہیں کر سکے گا، ایف بی آر نے کارگو کی خودکار سکیننگ کا نظام متعارف کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)نے کارگو کی خودکار سکیننگ کا نظام متعارف کر دیا۔ اس نئے خودکار نظام کی وجہ سے کارگو سکیننگ بہترین ٹیکنالوجی کے استعمال اور بین الاقوامی اصولوں کے تحت تیز تر طریقے سے کی جا […]

شیخ رشید نے پر تشدد ہنگامہ آرائی کی ذمہ داری کس پر عائد کر دی؟ کس کس ملک نے کردار ادا کیا ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج ریاست پوری طرح اپنے آب و تاب پر موجود ہے، کسی کے دبا ومیں نہیں ہے اور ریاست کی رٹ بھی قائم ہے، جو قانون کو اپنے ہاتھ […]

استنبول میں افغان امن عمل کانفرنس ملتوی ، نئی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

انقرہ(آئی این پی ) ترک وزیرخارجہ میلود چاوش نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس رمضان کے بعد مئی کے وسط میں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ طالبان کی شرکت یقینی نہ […]

25 سے 59 سال کی عمر کے شہریوں میں کوروناکی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کر دیا

جنیوا(آئی این پی ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیس 8 ہفتوں سے لگاتار خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں، اب کورونا کی زد میں نوجوان بھی آرہے ہیں، 25 سے 59 سال کی عمر کے لوگوں میں انفیکشن […]

امریکا، سیاہ فام جارج فلائیڈ کے کیس میں سفید فام سابق پولیس افسر پر فرد جرم عائد

نیو یارک(آئی این پی ) امریکی عدالت نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی جان لیے جانے کے کیس میں سابق پولیس افسر پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت کے 12 ججوں پر مشتمل جیوری نے […]

سات اضلاع میں بڑے ہسپتالوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کیلئے بند

لاہور(آئی این پی ) محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی روک تھام کے لیے 7 اضلاع کے بڑے تدریسی اسپتالوں میں 4 شعبوں کی او پی ڈیز مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیں۔ حکومت پنجاب کے ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے […]

close