بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خرد برد، پیپلز پارٹی کی فرزانہ راجاکو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا گیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خرد برد کے ریفرنس میں سابق چیئرپرسن فرزانہ راجا کو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا۔عدالت نے فرزانہ راجا کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا جب سے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی، شیخ رشید نے برطانوی سفیر سے طریقہ پوچھ لیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا کی وجہ سے ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر شدید تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں میں اضطراب پایا جاتا ہے، ہمسایہ ملکوں […]

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ بہت اہم ہو گا،انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد برادر ملک سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے،یہ بات انہوں نے دورہ تہران کے دوران پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ […]

جب محسوس ہواکہ انصاف فراہم نہیں کرسکتا خود مستعفی ہوجائوں گا، آپ نے مجھ سے جو کلمات منسوب کیے وہ میں نے کہے ہی نہیں،جسٹس فائز عیسی کا طاہر اشرفی کو خط

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ طاہر محمود اشرفی کے نام خط لکھا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خط کے متن کے مطابق […]

پاکستان اورایران نے سرحدی علاقوں میں 6 تجارتی مراکز کھولنے پر اتفاق کر لیا

تہران(آئی این پی)پاکستان اور ایران کے” بارڈر ایریاز “میں چھ تجارتی مراکز کھولے جائیں گے ،یہ چھ “سرحدی تجارتی مراکز “پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحد پر قائم کیے جائیں گے۔ بدھ کوایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور […]

کراچی میں کورونا کی کون سے قسم پائی گئی ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیق سے تصدیق ہوئی ہے کہ کراچی میں 50 فیصد کیسز میں برطانوی ویریئنٹ موجود ہے۔وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا […]

مسلم ملک کی آبدوز تربیتی مشقوں کے دوران لاپتہ ،53افراد سوار، تلاش کیلئے عالمی مدد طلب کر لی گئی

جکارتہ (شِنہوا)انڈونیشیا کی ایک آبدوز بالی کے نزدیک سمندر میں تربیتی مشقوں کے دوران لاپتہ ہوگئی جس پر53افراد سوار تھے۔ بحریہ کے ترجمان نے بدھ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آبدوزکے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔میڈیا نے انڈونیشیا کی فوج کے حوالے سے بتایا […]

کس قانون کے تحت سرکاری افسران کو سوشل میڈیا گروپ چھوڑنے کے خطوط لکھے گئے ہیں؟ بلوچستان ہائی کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا ہے کہ امریکہ میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کیا جاسکتا ہے تو یہاں کیوں نہیں سوشل میڈیا نے دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کردیا ہے سوشل میڈیا کے جہاں معاشر ے […]

جبری مشقت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی کو آخری موقع دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے جبری مشقت کو ختم کرائیں ورنہ سیکرٹری داخلہ کو طلب کریں گے ، اگر سیکرٹری داخلہ بھی ناکام ہوئے تو […]

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات، نیب نے ریکارڈ طلب کرلیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کی انتظامیہ سے بھرتیوں اور ٹھیکوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔نیب خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے اسپتال کے بورڈ […]

رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، کون سا پھل کیا بھاؤ؟

کراچی(آئی این پی)ماہ صیام میں عوامی ریلیف کے حکومتی دعوے محض دعوں تک ہی محدود گوشت اور سبزی کے بعد اب پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔رمضان المبارک میں سب سے زیادہ کھائے جانیوالے پھل بھی اب عوام کی پہنچ سے دور […]

close