منی لانڈرنگ کا کیس، جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لاہور(آئی این پی ) سیشن کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر دی۔ جمعرات کو سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے جہانگیر ترین اور […]

ہمارے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہورہے ہیں، پی ٹی آئی کے باغی ایم این اے راجہ ریاض کا اعلان

لاہور(آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ان کے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہورہے ہیں۔ لاہورکی عدالت میں جہانگیرترین اورعلی ترین کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں تحریک انصاف […]

میرے ساتھ جو پی ٹی آ ئی نے کیا ایسا تو ن لیگ نے بھی نہیں کیا تھا جہانگیر ترین کا شدید احتجاج

لاہور (آئی این پی ) میرے ساتھ جو پی ٹی آ ئی نے کیا،ایسا تو ن لیگ نے بھی نہیں کیا تھا،جہانگیر ترین کا شدید احتجاج،پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرے خلاف سول مقدمات کو فوجداری مقدمات میں تبدیل کر […]

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے […]

پاک ایران تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ہم نے مند اور پشین میں ایک نئے کراسنگ پوائنٹ کا بھی آغاز کیا ہے اور اس کراسنگ پوائنٹ […]

کراچی میں اگلے 24 گھنٹےمیں شدید گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے جمعے سے 3 روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی جب کہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی،جس کے […]

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں کہا […]

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات،نیب نے ریکارڈ طلب کرلیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کی انتظامیہ سے بھرتیوں اور ٹھیکوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔نیب خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے اسپتال کے بورڈ […]

رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، کو ن سا پھل کیا بھاؤ؟

کراچی(آئی این پی)ماہ صیام میں عوامی ریلیف کے حکومتی دعوے محض دعوں تک ہی محدود گوشت اور سبزی کے بعد اب پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔رمضان المبارک میں سب سے زیادہ کھائے جانیوالے پھل بھی اب عوام کی پہنچ سے دور […]

کورونا مریضوں کے علاج کیلئے کیپسول بنانے کا اعلان، علاج گھر پر ہی ممکن ہو جائے گا

لندن (آئی این پی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول بنانے کا اعلان کر دیا، گولیوں سے کورونا مریضوں کا علاج گھر پر ہی کیا جاسکے گا۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ اور ویکسین کے بعد اینٹی […]

پیٹرول بحران پر انکوائری رپورٹ کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرول بحران انکوائری رپورٹ پر بات کرتے ہوئے نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پیٹرول بحران پر انکوائری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ ایک مصنوعی بحران تھا، عالمی منڈی میں کم قیمتوں کو بحران میں […]

close