اللہ سے گناہوں کی معافی مانگی جائے تاکہ عالمی موذی وباء سے جان چھوٹ سکے، شاہدہ تبسم عباسی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس دھیر کوٹ کی رہنماء شاہدہ تبسم عباسی نے کہاہے کہ کرونا وائرس ایک عالم گیر وباء ہے، اس وباء سے پوری دنیا کی معیشت اور عوام شکار ہے، رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں بڑھ چڑھ […]

کورونا وباء کے حوالے سے پابندیوں کے بڑے فیصلے آج ہوں گے، وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے این سی او سی برائے کورونا کا اجلاس (آج)جمعہ کو طلب کرلیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے […]

روزے ٹھنڈے ٹھار ہو گئے، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔اسلام آباد میں تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی اور اس کے ساتھ ڑالہ باری بھی ہوتی رہی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔روزے میں گرمی سے […]

وزیراعظم عمران خان نے ماہی گیروں کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ماہی گیری کے شعبے کو منافع بخش بنانے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت ماہی گیروں کو سستے قرضے دینے کا پروگرام زبردست ہے اور اس سے وہ اپ گریڈ ہوں […]

پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے مشتبہ کبوتر کے خلاف بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا

نئی دہلی ( آن لائن) بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب سے پکڑے گئے ایک ‘مشتبہ کبوتر’ کے خلاف دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔بی ایس ایف کی جانب سے امرتسر میں خان گڑھ […]

امریکا نے ایران پر پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا

ویانا(آن لائن ) امریکی حکام نے ویانا میں ہونے والے اجلاس میں ایرانی حکام کے ساتھ ممکنہ طور پر اٹھائی جانے والی پابندیوں کیی تفصیلات شیئر کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا اور ایران نے جوہری معاہدے کی ازسر نو بحالی کیلیے […]

پی آئی اے خطے کے ملکوں میں ویکسین لگے عملے کے ساتھ پہلی ائر لائن بن گئی

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کا خطے میں پہلے کوویڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیرلائن بننے کیلئے کوششیں تیز ۔ پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا۔کورونا وائرس سے بچاو کیلئے پائلٹس اورفرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ […]

شرائط آسان کر دی گئیں، اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی( آن لائن)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل نے کہاہے کہ اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے،پہلے گھر کے لیے بینکوں سے قرضے لینے شرائط انتہائی مشکل تھیں جنہیں اب آسان کر دیا […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر کتنے لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی؟

کراچی( آن لائن) گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 75لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 16اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 22کروڑ 03لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر23ارب21کروڑ28لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ مرکزی بینک کے […]

وفاقی حکومت نے مکمل لاک ڈاؤن کے منصوبے پر کام شروع کر دیا، ہائی رسک شہروں میں 7 تا 10 دن لاک ڈائون لگانے کی تجویز

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے تجویز دی ہے کہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 13 فیصد سے تجاوز ہونے پر شہروں میں مکمل لاک ڈائون لگا دیا جائے گا۔ فیز ٹو میں ہائی رسک شہروں میں 7 تا 10 دن لاک ڈائون کی تجویز […]

اورنج لائن ٹرین مزید چند روز نہیں چلے گی

لاہور(آئی این پی)لاہور کے شہریوں کو مزید انتظار کرنا ہو گا، اورنج لائن ٹرین مزید چند روز نہیں چلے گی،جنرل منیجر اورنج لائن عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کو ٹیسٹنگ مکمل ہونے پر دوبارہ چلائی جائے گی،عزیر شاہ کے مطابق لاہور […]

close