سردار سکندر حیات خان کے فرزند سردار فاروق سکندر کی سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کے فرزند سردار فاروق سکندر کی سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں ملاقات، کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہونے پر ان کی عیادت کیلئے سابق وزیر […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، پارٹی ٹکٹوں کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی نے امیدواروں کے انٹرویو شروع کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آمدہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کے لئے موزوں امیدواروں کے چناؤ کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی نے انٹرویوز شروع کردیے۔ جمعہ کے روز زرداری ہاؤس میں پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی رہنماؤں […]

چوروں کا ہسپتال پر دھاوا، کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چوری

نئی دہلی(آئی این پی ) چوروں نے اسپتال کو بھی نہ بخشا، بھارتی میں لیٹروں نے رات گئے اسپتال سے کرونا ویکسین کی 1700 سے زائد خوراکیں چرالیں۔ بھارت میں کرونا کی بگڑتی صورتحال سے پہلے ہی شہریوں کا برا حال ہے یومیہ بنیادوں پر […]

6 ہسپتالوں میں آکسیجن بالکل ختم، ہمسایہ ملک میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ،

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کورونا کا گڑھ بن گیا ، مسلسل دوسرے روز 3 لاکھ سے زائد مریض رپورٹ ، دلی کے 6 ہسپتالوں میں آکسیجن بالکل ختم ہو گئی ، کئی مریض ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کورونا کا گڑھ بن […]

رمضان المبارک کے دوران اسٹریٹ کرائم میں دگنا اضافہ

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں رمضان آتے ہی لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا اور سال کے ابتدائی چار مہینوں کا جائزہ لیا جائے تو بعض وارداتوں میں تقریبا 100 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں برس کے ابتدائی 4 ماہ کے جاری اعداد […]

بڑے شہر میں کوروناسےصورتحال تشویشناک آکسیجن کی قلت، آپریشن ملتوی کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) ہسپتال میں آکسیجن کا پریشر برقرار رکھنے کے لیے مریضوں کے طے شدہ آپریشن ملتوی کردئیے گئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کے باعث پمز اسپتال پر پریشر بڑھ گیا ہے جبکہ کورونا […]

بیٹوں،بیٹی اور پوتوں نے منصوبہ بنایا،میری اور دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے، سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ کی فریاد

کراچی(آئی این پی ) سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے۔ سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میرے دو بیٹے […]

کوئی کارکن میرے استقبال کے لیے نہ آئے، شہباز شریف نے سختی سے منع کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا عوام اور کارکنان کے نام پیغام جاری کردیا ہے جس میں شہبازشریف نے ضمانت ہونے پر دعاوں پر قوم اور کارکنان کے لئے شکریے کاپیغام […]

کینیڈا نےبھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کی صورتحال کے باعث کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی۔کینیڈین حکام کے مطابق پاکستان بھارت کے مسافروں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی تھی، دونوں […]

جہانگیر ترین گروپ کی پی ٹی آئی کے بڑے سے ملاقات، جواب کیا ملا؟

لاہور(آئی این پی) گورنر پنجاب چودھری سرور نے وزیراعظم عمران خان سے ترین گروپ کے رہنماوں کی ملاقات جلد یقینی بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کا وعدہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا ہر فرد عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا […]

close