مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والے گودام پر چھاپہ، 50 بوری چینی برآمد

حافظ آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز اینڈ انٹر پرائزز کاشف نثار نے مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والے شہری کے گودام میں چھاپہ مار کر 50بیگ چینی برآمد کر لیے۔غیر قانونی طریقہ سے مہنگے داموں چینی فروخت کرنے پر ایک شخص گرفتار مقدمہ درج کر […]

بارش سے گندم ‘ مکئی اور تمباکو کی تیار فصلوں کو نقصان کا خدشہ

ساہیوال(آئی این پی )ساہیوال اور گردونواح میں تیز ہوائوں ‘گرج چمک کے ساتھ بارش ‘موسم خوشگوار ‘بارش سے گندم ‘مکئی اورتمباکو کی تیار فصلوں کو نقصان کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ساہیوال اور گردونواح میں تیز گرد آلود ہوائوں کا سلسلہ شروع ہوا […]

طوفانی و موسلا دھار بارش و ژالہ باری‘ آسمانی بجلی سے گھر کا سامان جل کر راکھ ‘ مویشی بھی جان سے گئے

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ اورقرب جوار میں طوفانی و موسلا دھار بارش و ژالہ باری،اولے بھی پڑے،آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سامان جل کر راکھ اور مویشی ہلاک ہوگئے ،بارش کے باعث پھسلن و دیگر واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے،گندم کی فصل کو […]

جاپان میں کورونا بے قابو، ٹوکیو اور اوساکا کے خطے میں ہنگامی حالت نافذ

ٹوکیو(شِنہوا)جاپانی وزیراعظم یوشی ہیدیسوگا نے ملک کے دارالحکومت ٹوکیو اور اوساکا،کیوٹو اورہائوگوکے مغربی پریفیکچرزمیں کوویڈ-19کا پھیلا روکنے کے لئے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ملک میں اب تک کی اعلان کردہ یہ تیسری ہنگامی حالت ہے جو اتوار سے 11 مئی تک نافذ […]

ارتھ آوور منایا جاتا ہے تاکہ زلزلے نہ آئیں، صوبائی وزیر نے جواب نے سب کو حیران کر دیا

“لاہور(آئی این پی)ارتھ آوورکی نئی تعریف سن کر ماہرین بھی حیران رہ گئے، پنجاب کے صوبائی وزیر برائے کالونیز اینڈ کلچر خیال احمد کاسترو نے “ارتھ آوور” کی نئی تعریف سنا دی،خیال احمد کاسترو نے “ارتھ ڈے” کی تقریب میں شرکت کے موقع پر “ارتھ […]

علاقے کی قسمت بدل جائے گی، تخت بھائی کھنڈرات کو سیاحتی مقام بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے تخت بھائی کھنڈرات کو سیاحتی مقام بنانے اور وہاں بین الاقوامی معیار کا ہوٹل تعمیر کرنے کی ٹھان لی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے تخت بھائی کھنڈرات کا دورہ کیا جہاں […]

کورونا کی بگڑتی صورتحال، حکومت کا 17 اضلاع میں سکول بند کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں 6فیصد شرح کے اضلاع میں اسکولز بند کرنے کے معاملے پر صوبائی حکومت نے پہلے سے بند 13اضلاع کے ساتھ 4 مزید اضلاع کے اسکولز بھی بند کر دئیے،صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے […]

آپ کے بنگلے میں ڈکیتی ہونے والی ہے، ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک کو ڈرا کر رقم بٹورنے والا ملازم پکڑا گیا

کراچی(آن لائن)بوٹ بیسن پولیس نے ٹرانسپورٹرکمپنی کے مالک کو ڈکیتی سے ڈ راکر رقم مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن پولیس نے حنیف نامی ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم نے ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک آصف خان کے آفس جا […]

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی 28 بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلئے، پانچ لانچوں کو قبضے میں لے لیا

کراچی(آن لائن)میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 5لانچوں میں سوار 28بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی لانچوں کو قبضے میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی نگرانی پر مامور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں انڈس ڈیلٹا کے مقام […]

انسانی خدمت کی اعلیٰ ترین مثال، فیصل ایدھی نے بھارت کو مریضوں کے لیے 50 ایمبولینس گاڑیاں فراہم کرنے کی پیش کش کر دی

کراچی(آن لائن)فیصل ایدھی نے بھارت کو مریضوں کیلئے 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی پیش کش کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ،اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور آکسیجن کی کمی کے باعث افراد کی اموات پر مشکل وقت میں خیرسگالی کے […]

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی کا حکومتی دعویٰ

اسلام آباد۔ (اے پی پی) ملک میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئ، متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ کئی اشیاءکی قیمتوں میں کمی بھی دیکھنے میں آئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان […]

close