مری والوں کی سنی گئی، وزیراعظم عمران خان آج ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج مری کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔وزیراعظم مری میں کوہسار یونیورسٹی اور ٹی بی کے مریضوں کے لئے دارالشفا کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کا آغاز کریں گے۔وزیراعظم دورہ مری کے دوران احساس سکالرشپس اور کامیاب […]

باغ، مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیمز میں فلڈ لائٹس کی تنصیب جلد مکمل کر دی جائے گی، راجہ مشتاق منہاس نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی

باغ (پی آئی ڈی ) مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات،سپورٹس ،سیاحت و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کشمیری عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے باغ اور مظفراباد کرکٹ سٹیڈیمز میں فلڈ لائٹس کی […]

کورونا سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کوروناوائرس کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ثابت ہورہی ہے، روزانہ بڑی تعداد میں لوگ اس وباء سے جاں بحق ہورہے ہیں، ہسپتالوں میں بھی مریضوں […]

کاروبار کی بہتر ترقی کیلئے سی ڈی اے بائی لاز میں ترامیم پر غور کیا جائے۔ سردار یاسر الیاس خان چیمبر کے تعاون سے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ عامر علی احمد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس خان کی قیادت میں ایک وفد نے سی ڈی اے کے چیئرمین عامر علی احمد سے ملاقات کی اور دارالحکومت کی بہتر ترقی کے […]

سول سوسائٹی الائنس کی بچوں کو میٹھے مشروبات کے نقصانات سے بچانے کے لئے ٹیکس نافذ کرنے کی اپیل

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ)، نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ(این سی آرسی) اور چائلڈ رائٹس موومنٹ (سی آرایم) کی مشترکہ کاوش سے میٹھے مشروبات (ایس ایس بی) کے نقصانات پر”سول سوسائٹی الائنس “کااہم اجلاس منعقد ہوا، ،میزبانی کے فرائض […]

بیرسٹر سلطان محمود کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں قومی اسپیکراسد قیصر سے تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر وفاقی وزیر اقتصادی امورو سابق وزیرتوانائی عمر ایوب خان […]

ہمیں پیغام بھیجا گیا کہ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کہہ رہے ہیں کہ آپ کے آنے کی ضرورت نہیں،ن لیگ کے مصدق ملک کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وسینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ میں ہمیں ملاقات کیلئے بلایا گیا، ہم انتظار کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ […]

اہم ترین ایجنڈا زیر بحث، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن ) فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پر قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو ہوگا ۔قرارداد پر بحث کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس دو روز کیلئے ملتوی کیا تھا ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فرانسیسی […]

نادرا خواتین سنٹر میں پولیس اہلکاروں اور نادرا عملے کی خواتین پر مبینہ تشدد

بنوں(آن لائن)بنوں نادرا خواتین سنٹر میں پولیس اہلکاروں اور نادرا عملے کی خواتین پر مبینہ تشدد ، خواتین کے برقعے اتا ر کر عزت نفس مجروح کی گئی پولیس اور نادرا عملے کی نازیبہ اور ناروا رویے کے خلاف شہریوں کا احتجاج ،اعلیٰ سطح پر […]

چینی کے بڑے ڈیلر کی سیل کی گئی دوکان 20 گھنٹے بعد کھل گئی، کتنا جرمانہ ہوا؟

وزیرآباد (آن لائن )چینی کے بڑے ڈیلر کی سیِل کی گئی دوکان 20گھنٹے بعد کھل گئی۔چینی کے سٹاک کی تفصیل نہ دینے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ۔نامزد ڈیلروں کو سرکارکی طرف سے رعائتی چینی کی سپلائی شروع ہے۔دونوںنامزدڈیلروں کو ماہ رمضان میں کم و بیش […]

امیر شہر نے سچ کر دیا کہا اپنا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پریشان وزیراعظم عمران خان نے 4مارچ 2020کو وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش کو اچانک عہدے سے ہٹادیا۔وزیراعظم آفس کورونا وائرس کی پہلی لہر سے نمٹنے کیلئے وزارت قومی صحت میں بہترین سیکرٹری تعینات کرنے کا خواہش مند تھا۔ […]

close