کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرہ 433مریضوں کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کے مزید 734کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 2 […]
اسلام آباد(آئی این پی)عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے حکومتی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچا دی گئی ہے، جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے، صورتحال یہی رہی تو سختی کرنا ناگزیر ہوگا،جمعرات […]
اسلام آباد(آئی این پی ) کراچی کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا، الیکشن کمیشن نے پولنگ موخر کرنے کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سندھ حکومت، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کی جانب سے این اے 249 پر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے پی کے 63 نوشہرہ میں ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے پی کے 63 میں ضمنی الیکشن کے نتائج برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی […]
اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اس حکومت نے ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا ہے،یکے بعد دیگرے آرڈیننس جاری کئے گئے ہیں جن کا قوم کو نہیں پتہ ،ایچ ای سی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ میں اپوزیشن کے اختلافات شدید ہوگئے۔ ن لیگ نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کے بلانے کے باوجود مصدق ملک نہ آئے۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک بار […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں موسم سرما کے موقع پر شہریوں کو دنیا کے سب سے بہترین اور لگژری بحری جہاز کی سیر کرائی جائے گی، اس سلسلے میں سعودی کمپنی نے معاہدہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی کمپنی نے کہا ہے […]
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بھارتی دارالحکومت کی طرف بڑا مارچ شروع کر دیا، پنجاب سے مظاہرین کی بڑی تعداد نئی دلی کے اطراف جمع ہو گئی، ظالمانہ زرعی قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنیکا عزم کیا، مودی سرکار […]
کنبیر(آئی این پی ) آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے بیلٹ اور روڈ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں، سپیکر یا کسی اور سے معافی نہیں مانگ سکتا، نیب صرف اپوزیشن کیلئے […]