کون سی ویکسین کے استعمال سے خون جمنے کے پانچ واقعات سامنے آ گئے؟

کینبرا(شِنہوا)آسٹریلیا کے میڈیکل ریگولیٹر نے خون جمنے کے 5 نئے کیسز کا تعلق آسٹرازینیکا کی کرونا وائرس ویکسین سے جوڑ دیا ہے۔شفابخش اشیا کی انتظامیہ کے سربراہ جان سکیریت نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ آسٹرازینیکا ویکسین لگوانے والے 5 افراد میں خون […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بے روزگار نوجوان کوسرکاری نوکری دیدی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارضلع جھنگ کی تحصیل شور کوٹ کے رہائشی بے روز گار نوجوان محمودالحسن کی آواز بن گئے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر بے روز گار نوجوان کو سرکاری ملازمت مل گئی-بے روزگار نوجوان محمود الحسن کی ویڈیو […]

عمران خان کی دل سے عزت کرتا ہوں، گورنر بلوچستان نے اخبار کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ(آن لائن )گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے گزشتہ روز مقامی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے انہوں نے اس جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے نہ صرف شدید برہمی کا اظہار […]

صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط فی تولہ سونا 300 روپے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا

کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط فی تولہ سونا300روپے کے اضافے سے1لاکھ4ہزار 400روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کے بھا?257روپے کے اضافے سے 89ہزار506 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا13ڈالرفی اونس بڑھ کر1795 ڈالر فی اونس پرپہنچ گیا۔فی تولہ […]

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،ملک میں لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ریلوے انتظامیہ نے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔7مئی سے 10 مئی تک لاہور اور […]

اسلام آباد کے شہری 8 دن گھر پر گذاریں، آج شام 6 بجے کے بعدسے اسلام آباد میں مکمل لاک ڈائون

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول(این سی او سی)کی ہدایت کی روشنی میں (آج) جمعہ کی شام 6 بجے کے بعد سے وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون کا نفاذ شروع کر دیں گے۔لاک ڈائون کے […]

53 ٹھیکیداروں سمیت 247 پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدما ت درج

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے ٹھیکیداروں کے خلاف مہم تیز کر دی گئی،53ٹھیکیداروں سمیت 247پیشہ ور بھکا ریو ں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدما ت درج کئے گئے۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید […]

سی ٹی ایف کے اور پناہ کے نمائندوں کی ایف بی آر حکام کے ساتھ اہم ملاقات، تمباکو ٹیکس بڑھانے پر زور

راولپنڈی (پی این آئی) کیمپین فار ٹوبیکوفری کڈز کے کنٹری ہیڈ ملک عمران اور پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے ایف بی آرکے اعلی حکام سے ان کے آفس میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر سی ٹی […]

آزاد کشمیر، حویلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو جھٹکا، سینکڑوں افراد خاندانوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سونامی حویلی میں داخل، حویلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو زبردست جھٹکا، تحصیل خورشید آباد اور دیگر علاقوں سے سینکڑوں افراد اپنے اپنے خاندانوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے، خواجہ، چوہدری، مغل، قریشی اور دیگر […]

مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی چھٹی برسی آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

دھیر کو ٹ،مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی چھٹی برسی گزشتہ روز آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،گزشتہ روز مسلم کانفرنسی کارکنوں نے میرپور، بھمبر، راولاکوٹ، کوٹلی، پلندری، […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلان

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیوں کا اعلانکراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد […]

close