سفیروں کے ساتھ کنٹینر کی زبان، وزیر اعظم کو میڈیا سرکس لگانے کی کیا ضرورت تھی؟

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے وڈیو لنک پر خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکال کر تین سال بعد عمران صاحب کو سفیروں سے […]

سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر سپیشل الائونس دینے کا وعدہ کھٹائی میں پڑ گیا

فیصل آباد(آن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر سپیشل الائونس دینے کا وعدہ کھٹائی میں پڑ گیا، فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو بجٹ کی سہ ماہی قسط بھی جاری نہ ہو سکی جس کے باعث فیصل آباد […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی، متعدد دکانیں سیل، 76 گرفتار

پشاور (آئی این پی ) پشاور میں ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، پاک فوج اور پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانوں کو سیل کرتے ہوئے 76 افراد کو گرفتارکرلیا۔ انتظامیہ کے مطابق کوہاٹ روڈ، رنگ روڈ، قصہ خوانی اور اندرون شہر […]

لاک ڈاؤن میں کوئی گھر سے نہ نکلے،مری اور پیر سوہاوہ جانیوالے راستے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی )وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق گروسری […]

عمران خان قوم سے معافی مانگیں، اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تومعیشت یوں تباہ نہ ہوتی، ڈیل میں اپنی غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان قوم سے معافی […]

بھارت، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 4 ہزار، نئے کیسز 4 لاکھ 12 ہزار، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے تقریباً چار ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار لاکھ 12 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت […]

وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب کی 11 تحصیلوں میں10 ہزار سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے، فواد چوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج پنجاب کی 11 تحصیلوں میں10 ہزار سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھ رہے ہیں،پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ عملی […]

این اے 249 میں دوبارہ گنتی، مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے حلقے این اے 249 میں الیکشن کمیشن کی طرف سے دوبارہ گنتی کا مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے فیصلے کے بعد اس حلقے […]

بائیو میٹرکس بیچنے والا نادرا ملازمین کا گروہ پکڑا گیا، کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی سائبر کرائم ونگ نے ایک نئی طرز کا فراڈ کرنے والے سرکاری ملازم کو پکڑ لیا ہے جو لوگوں کی انگلیوں کے بائیو میٹرکس فروخت کرتا تھا۔ ایف آئی حکام کے مطابق شناختی کارڈ بنوانے والے افراد کی انگلیوں […]

حکومتی اعلان مسترد، تاجروں نے ملک بھر میں چاند رات کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے 8 تا 16 مئی کاروبار بند کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہوئے چاند رات تک کاروبار جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے سعودی عرب کی طرح […]

close