اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفرا کو ہدایت کی ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں انہیں کسی بھی صورت پریشان یا تنگ نہ کیا جائے،سمندرپار پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ پن […]
پشاور (آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر8 مئی سے 16 مئی تک کاروباری سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے سمیت متعدد پاپندیاں لگا دی ہیں۔ بدھ کو صوبائی محکمہ داخلہ کے حکم نامے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا سونامی کوٹلہ میں داخل۔ حلقہ کوٹلہ مظفر آباد سے سابق امیدوار اسمبلی چوہدری عرفان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج […]
راولپنڈی / مظفرآباد (نمائندگان) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ مسلم کانفرنسی کارکن الیکشن کی تیاریاں کریں، مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ آمدہ انتخابات میں حصہ لے گی اور انشاء اللہ کامیابی حاصل […]
مکہ المکرمہ(آن لائن ) دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی […]
اسلام آباد،لاہور،پشاور، مظفر آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کووڈ-19 ایس او پیز سے متعلق جاری 4 مئی کے فیصلوں کے تناظر میں صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کی حکومت نے 8 سے 16 مئی (عید الفطر کی […]
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کا نام تبدیل کرکے اس کا نام کشمیر کمیٹی برائے کشمیر اور فلسطین رکھنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فلسطین کا ایشو اجاگر کیا جا سکے۔ اس کمیٹی کی […]
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے حکومتی وفود دو سے تین مراحل میں سعودی عرب پہنچیں گے، وزیر اعظم عمران خان دو روز بعد سعودی عرب روانہ ہوِں گے […]
لاہور (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پر میٹھی عید سے قبل مٹھائی کارخانوں کی چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں 1755 سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کے دوران ناقص انتظامات پر263 کو بھاری جرمانے جبکہ معمولی نقائص […]
لاہور (آن لائن) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی قیادت میں آج بھی مسلسل دسویں روز شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا۔کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، سی ٹی او لاہور سید حماد عابد اور آرمی و رینجرز حکام […]
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلا کی شرح بڑھ کر 17.8 فیصد اور کوئٹہ میں 17.2 فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں 628 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں […]