عید کے بعد حکومت کےخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندرخان ایڈووکیٹ کی زیر صدارت متحدہ اپوزیشن کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمدشاہوانی ،پشتونخواملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نصراللہ زیرے ،عبدالواحد صدیقی ،ثناء اللہ بلوچ، اصغر علی ترین اور […]

گندم کی پیداوار 24 ملین ٹن سے بڑھ کر کتنےملین ٹن تک پہنچ گئی ؟ امدادی قیمت بڑے اضافے کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی جانب سے الیکٹرنک ،پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے نمائندگان کے لیے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز کے زیر اہتمام ہونے والی زرعی تحقیقی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے اور نئی ٹیکنالوجی پر عمل در آمد کے حوالے سے […]

ہم کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیار ہیں، علی محمد خان کا دبنگ دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ اسد عمرنے اسمبلیاں توڑنے کی بات اس لئے کی کہ وزیر اعظم کبھی بلیک میل نہیں ہونگے ،کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیار ہیں ، ہم 22 کروڑ عوام […]

وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ قراردیدیا گیا

لاہور آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ دیدیا جی ایس پی پلس کی پاکستان کیلئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی […]

بیرون ملک سے آنے والے 5 مسافروں میں کورونا کی تشخیص، قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا

کراچی(آئی ا ین پی ) جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والوں کی طبی جانچ پڑتال کے دوران 5مسافروں میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ، پانچوں مسافروں کو بھٹائی آباد میں وفاقی حکومت کے قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

بارش آئی بارش، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ کن کن علاقوں کے لوگ بارش کی تیاری کر لیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے لیے زبردست پیشنگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔۔۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح […]

سندھ میں جتنے پیسے خرچ ہوئے اسے پیرس بن جانا چاہئے تھا، تعلیمی ادارے ہاورڈ اور ان کی عمارتیں محلات بن جاتے، چیف جسٹس پاکستان نے کلاس لے لی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی تعلیم، صحت سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی جس کے دوران حکومت سندھ نے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں پر اخراجات سے […]

یوٹیلیٹی اسٹورز چینی کے ساتھ دوسری اشیاء کی لازمی خریداری کا فارمولہ ختم کرے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سفارش کر دی

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی کے ساتھ دیگر اشیاء لازمی خریدنے کی شرط ختم کرنے کی سفارش کر دی ، جبکہ سیکرٹری صنعت و پیداوا ر کوکچھ ریجنز میں یوٹیلیٹی اسٹورز میں غبن سے متعلق […]

اچھی خبریں آنے لگیں، سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آ باد(آئی این پی ) سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے […]

پاکستانی عید پردیس میں ہی کریں، بین الاقوامی پروازوں میں کمی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کے تیسری لہر کے پیش نظر80 فیصدعالمی پروازوں پرپابندی عائدکردی ، یہ پابندی 20 مئی تک نافذ العمل رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے80فیصدعالمی پروازوں پرپابندی عائدکردی اور انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن […]

سب سے بڑے صوبےمیں کورونا کے پھیلا ؤکی شرح خوفناک حد تک چلی گئی

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلا کی شرح بڑھ کر 17.8 فیصد اور کوئٹہ میں 17.2 فیصد ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 628 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے […]

close