وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، سعودی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ،نئے سفیر کا دعویٰ

ریاض (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے جبکہ 3شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے […]

عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90دن کی معافی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے معمولی جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90دن کمی کی منظوری دے دی،معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہو گا،تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، […]

ریکوری کا عمل تیز کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے چیئرمین نیب کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے فیڈرل ایمپلائز بینوولینٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز انتظامیہ کی جانب سے مختلف کمپنیوںمیں کی گئی سرمایہ کاری پر منافع کی عدم وصولی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریکوریز […]

حکومت نے 85 ہزار نئی ملازمتیں پیدا کی ہیں، بڑے حکومتی عہدیدار کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ہمیں لاتعداد مسائل کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس بحران نے ہمیں یہ موقع فراہم کیا کہ ہم ماحولیاتی تبدہلیوں کے […]

پیپلز پارٹی نے این اے 249 میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کر کے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی طرف سے ڈھائی سال سے دوبارہ […]

سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر نے سفارتی عملے کو پاکستانیوں سے شائستگی سے پیش آنے کی ہدایات جاری کر دیں

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے کمیونٹی کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں سفارت خانے کے عملے کو کمیونٹی ممبران سے شائستگی سے پیش آ نے کی ہدایت کی گئی ہے۔سفارتخانے سے […]

نبی کریم ؐکی شان مقدم ہے، یورپی یونین کے کہنے پر قانون تبدیل نہیں کریں گے، فواد چوہدری نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے لئے نبی کریم حضرت محمدؐ کی شان سب سے زیادہ مقدم ہے یورپی یونین کے کہنے پر قوانین میں تبدیلی نہیں کریں گے،منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سعودی عرب میں سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،آرمی چیف کے سعودی عرب […]

سمندر پار پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر، کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے آرڈیننس منظورکرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے 2 آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرسکیگا اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت کا بندوبست کریگا۔ منگل کو اسلام آباد میں کابینہ […]

بیرسٹر سلطان محمود کی سیف اللہ نیازی سے ملاقات، آزاد کشمیر الیکشن کی حکمت علمی زیر بحث

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آج یہاں پارٹی کے مرکزی آفس جی ایٹ […]

منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس نے ہیلتھ لیوی بل کے راستےکی تمام رکاوٹیں دور کر دیں، بال ایف بی آر کی کورٹ میں ہے

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس نے ایف بی آر کو ہیلتھ لیوی بل جلدا زجلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایات جاری کردیں،دل،کینسر جیسی مہلک اورمہنگی بیماریوں […]

close