لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورننس کا ماڈل بدل دیا ہے، سابق دور کی طرح ون مین شو پر یقین نہیں رکھتا، جلد ہی بہاولپور میں بھی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،ئندہ کوئی […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام وزارت داخلہ نے […]
لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی ہے۔حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔تقریب […]
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ […]
اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 […]
کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی […]
کراچی(آن لائن)شہر قائد میں خاتون ڈکیت بھی سامنے آگئی، نارتھ ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے شاپنگ سے واپس آنے والے شہریوں کو لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر خاتون اور ایک مرد کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، واردات نارتھ ناظم آباد […]
کراچی (آن لائن) کلفٹن میں واقع اپنی سونے کی دکان میں ڈکیتی کا ڈرامہ کرنے والے دکان مالک اور اس کے ساتھی کو پولیس نے گرفتار کرکے تین کلو سونا برآمد کرلیا، ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں، ملزم کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم […]
کراچی(آن لائن)پولیس اہلکاروں کے بعد پرائیویٹ افراد بھی پولیس موبائل میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے لگے مبینہ طو پر گلشن اقبال پولیس کی موبائل میں پرائیویٹ نوجوان کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی ویڈیو بنانے والے پرائیویٹ نوجوان عطا خان کی گلشن اقبال میں قسطوں […]
کوالالمپور(شِنہوا)ملائیشیا نے بھارت میں کوویڈ-19 کے کیسز میں اضافے کے باعث وہاں سے اپنے شہریوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملائیشیا کے وزیرخارجہ ہشام الدین حسین نے جمعرات کو بتایا کہ حکومت نے بھارت کے شمالی اور مغربی حصوں میں مقیم ملائیشیا کے شہریوں اور […]