کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے حوالے سے عیدالفطر کے موقع پر 8 سے 16 مئی تک صوبے میں مزید پابندیاں عائد کردیں۔صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق عید الفطر پر 8 مئی سے 16 مئی تک تمام […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایف بی آرملکی بر آمدات اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کی سہولت کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کسٹمز ونگ نے تمام کسٹمز فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ 8 مئی اور 10 تا 11 مئی 2021 کو اپنے […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے سندھ میں پانی کا بحران پیدا کردیا،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے متنازع چشمہ جہلم لنک کینال کو فی الفور بند کرنے […]
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے صدر(ن)لیگ کو 8 ہفتوں کیلئے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے، اجازت کا دورانیہ8مئی سے 3جولائی تک ہو گا […]
راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اب پاکستان کی گرمی ستا رہی ہے اور لندن میں ٹھنڈے محلات کیلئے ان کا دل مچل رہا ہے ، تحریک انصاف […]
کراچی(آئی این پی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے 31مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا، جنوری سے مارچ کے دوران پی آئی اے کو 7ارب 51کروڑ روپے کا خسارہ ہوا،پی آئی اے کے اے کلاس شیئر […]
کراچی(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران الیکشن کمیشن سندھ کا دفتر کھلا رہے گا اور دفتری امور نمٹانے کے لئے ضروری اسٹاف آفس میں موجود رہے گا،الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ این اے 249میں دوبارہ ووٹوں کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ میری تنقید عدالتی نظام پر ہے اس کی بڑی وجہ اس بوسیدہ نظام سے ان لوگوں کے مفادات ہیں ،وزیراعظم عمران خان نظام عدل میں کمزوریوں کی کئی بار نشاندہی کر […]
کوئٹہ(آن لائن )نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق میئر تربت تربت قاضی غلام رسول بلوچ رضاالہی سے انتقال کرگئے۔ قاضی غلام رسول بلوچ نظریاتی و فکری رہنما تھے انھوں نے اپنی پوری زندگی بلوچستان کے عوام کے قومی معاشی اور قومی خودمختاری کے حصول کے […]
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے صدر یوروپی یونین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے صدر ای یو پارلیمنٹ سے پاکستان کے خلاف اپنی قرارداد واپس لینے جبکہ پاکستان کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ وسطی باغ سے سابق چیئرمین جموں و کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (جے کے پی پی) سردار ثاقب نعیم اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج […]