اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس میں والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جبکہ ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں […]
اسلام آباد/مدینہ منورہ (آئی این پی ) مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیراعظم کی بغیر جوتوں کے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ وزیراعظم عمران خان روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچے تو مدینہ ائیرپورٹ پر وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ منورہ […]
مدینہ منورہ (آئی این پی )وزیرِ اعظم عمران خان سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ؐمیں روزہ افطار کیا اور نمازِ مغرب بھی ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان […]
حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گندم کی ایک لاکھ سے زائد بوریاں برآمد کرلیں۔اسسٹنٹ کمشنر آصف نواز کے مطابق کارروائی کالیکی میں کی گئی،جہاں رائس ملز کے گوداموں میں چھپائی گئی گندم کی […]
پشاور (آئی این پی )سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی آڈیوٹیپ انکوائری کمیشن کی رپورٹ صوبائی حکومت موصول ہوگئی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کی سربراہی سابق سینئر بیورو کریٹ صاحبزادہ محمد سعید نے کی۔کامران بنگش کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان عیدکی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عید کی نماز نتھیا گلی میں ادا کریں گے اور سرکاری امور کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے،واضح رہے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ جعلی حکومت کی […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی ایئرلائنز کی جانب سے کوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمد نہ کرنے کے انکشاف کے بعد نیروباڈی طیاروں میں 80فیصد نشستوں سے زائد کے استعمال پر پابندی لگا دی،تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ایئرلائنزکاکوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمدنہ کرنیکاانکشاف ہوا ، جس […]
جدہ /اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ سعودی ویژن پلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مطلوبہ ورک فورس کازیادہ حصہ پاکستان سے لیاجائیگا،سعودی عرب کے ویژن کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 10ملین افرادی قوت درکارہوگی،سعودی عرب پاکستان کوسعودی ڈویلپمنٹ فنڈسے500ملین ڈالرفراہم […]
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کا خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے جو ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر […]