شہباز شریف کو کس کے حکم پر روکا گیا؟ فواد چوہدری کے بیان نے حکومتی حکمت عملی کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (آ ن لائن )وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے، حکومت فیصلل کے خلاف عدالت سے رجوع کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

ایف آئی اے کے عملے نے وجہ کیا بتائی؟ شہباز شریف کو کیوں جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا؟

لاہور( آن لائن ) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی […]

وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہو گئی

ریاض( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔سعوی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 120 شہری جاں بحق، 4109 مثبت کیس رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 […]

قرآن کا معجزہ، بزرگ خاتون نے 73 سال کی عمر میں پڑھ کر نہیں سن کرقرآن پاک حفظ کر لیا

الجیئر (پی این آئی) الجزائر سے تعلق رکھنے والی بزرگ مسلمان خاتون ’’ام منصف‘‘ (حاجیہ خدیجہ) نے73 برس کی عمر میں قرآن کریم حفظ کر لیاہے۔ ام منصف ایک ناخواندہ خاتون ہے جس نے کبھی اسکول پڑھا ہے، نہ انہوں نے بچپن میں ناظرہ اور […]

سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کی مفت ویکسین لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی ( پی این آئی) سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کی مفت ویکسین لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہدایات پرعمل […]

بیکری،کریانہ اسٹور، دوددھ،گوشت سبزی کی دکانوں کو بھی شیڈول کا پابند کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (پی این آئی)  عید کی سراکری تعطیلات کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیاحکم نامہ جاری کردیاہے۔ حکمنامے کے تحٹ محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کے تحت […]

پاکستان کے خلاف قرارداد واپس لی جائے، یورپی پارلیمنٹ سے مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے صدر یوروپی یونین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے صدر ای یو پارلیمنٹ سے پاکستان کے خلاف اپنی قرارداد واپس لینے جبکہ پاکستان کے خلاف […]

بلیک میل نہیں ہو ں گا، تحریک عدم اعتماد لانے والے شوق سے لائیں، وزیر اعلیٰ نے دبنگ مؤقف اختیار کر لیا

کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں کے ہتھکنڈوں سے میری کوششوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اپوزیشن ہو یا اپنے صفوں میں شامل لوگ میں کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا کاش یہ لوگ […]

عید کے موقع پر بھی کن قیدیوں کو سزا میں معافی نہیں ملی؟

کوئٹہ(آن لائن )محکمہ داخلہ بلوچستان میں عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کااعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف […]

close