عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

جنیوا(آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کی چینی ویکسین سائنوفارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سائنو فارم پہلی چینی ویکیسن ہے جس کے باقاعدہ استعمال کی اجازت دی […]

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں، جاپان نے کورونا ایمرجنسی میں توسیع کر دی

ٹوکیو (آن لائن) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نطر جاپان نے متعدد علاقوں میں کورونا ایمرجنسی میں رواں ماہ کے آخر تک توسیع کردی ہے جس سے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی سی سی کے مطابق […]

ملک بھر میں سخت لاک ڈائون کا آغاز ہو گیا،عید کی شاپنگ کے خواب دھرے رہ گئے

اسلام آباد(آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 8 مئی سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر جمعہ کی شام 6 بجے شاپنگ کا وقت ختم ہوگیا۔سندھ کے علاوہ ملک بھر میں عید سے پہلے بازار کھلے رہنے کا آخری دن بھی تمام ہوگیا […]

بلیک میل نہیں ہو ں گا، تحریک عدم اعتماد لانے والے شوق سے لائیں، وزیر اعلیٰ نے دبنگ مؤقف اختیار کر لیا

کوئٹہ(آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والوں کے ہتھکنڈوں سے میری کوششوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، اپوزیشن ہو یا اپنے صفوں میں شامل لوگ میں کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا کاش یہ لوگ […]

عید کے موقع پر بھی کن قیدیوں کو سزا میں معافی نہیں ملی؟

کوئٹہ(آن لائن )محکمہ داخلہ بلوچستان میں عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے کااعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں معاف […]

کس کی غلطیوں کی سزا کون بھگت رہا ہے، صوبائی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی غلطیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں چھ ماہ میں ہونے والے تمام ضمنی انتخابات میں حکومتی جماعت کو عوام نے رد […]

سب سے بڑے صوبےمیں 8 سے 16 مئی تک مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے حوالے سے عیدالفطر کے موقع پر 8 سے 16 مئی تک صوبے میں مزید پابندیاں عائد کردیں۔صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق عید الفطر پر 8 مئی سے 16 مئی تک تمام […]

عید کی چھٹیوں میں بھی کام ہو گا؟8 مئی اور 10 تا 11 مئی کون سے سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ایف بی آرملکی بر آمدات اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کی سہولت کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کسٹمز ونگ نے تمام کسٹمز فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ 8 مئی اور 10 تا 11 مئی 2021 کو اپنے […]

72 سال میں ایسا وزیراعظم نہیں دیکھا۔۔۔شہباز شریف نے کیا کیا کہہ دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال ہوگئے سلیکٹڈ وزیراعظم چور ڈاکو این آر او نہیں دوں گا کی گردان پڑھ رہے ہیں ،مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے ،بے روزگاری […]

صفائی نصف ایمان ہے، برطانوی ہائی کمشنر نے کچرا چنتے ہوئے پاکستانی قوم کو پیغام دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچرے سے بھرے دو پلاسٹک بیگز لے کر کھڑے ہیں۔ ٹرنر نے لکھا کہ پھر جمعے والے دن […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کی فیسوں میں کمی پر دبنگ فیصلہ دےدیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کرونا سے متعلق پالیسی معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتی ہے،کرونا کے دوران پالیسی معاملات دیکھنے […]

close