بڑے شہر میں عام لوگوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع ،ایک سو بوتھ، روزانہ 30 ہزار شہریوں کی ویکسی نیشن ہو گی

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ایکسپو سینٹر میں عام شہریوں کے لیے کرونا ویکسی نیشن شروع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں لاک ڈائون کے نفاذ کے ساتھ ویکسینیشن کے عمل میں بھی تیزی آ گئی ہے، ایکسپو سینٹر میں اتوار سے […]

عید الفطر کب ہو گی؟ فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیشنگوئی کر کے رویت ہلال کمیٹی کے کام میں دخل دے دیا

فواد چوہدریاسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق چاند 13 مئی کو نظر آ پائے گا اور عید 14مئی کو ہو گی۔اتوار […]

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 118 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 18ہزار 915ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 118افراد انتقال کر گئے، اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 18 ہزار 915ہوگئی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 118مریض جاں بحق ہوئے، […]

بحریہ ٹاؤن اور سندھ حکومت پر قدیم گوٹھوں کی زمینوں پر قبضے کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے قدیمی گوٹھوں میں دہائیوں سے رہنے والے لوگوں کی زمین پر قبضہ کیا جا رہا ہے،سندھ حکومت کو فوری وضاحت کرنی چاہئے،اگر حقیقت ہے تو تمام […]

والدین کو پریشان کرنے والے بچوں کی گرفتاری کا قانون بن گیا، ماں باپ کو گھر سے نکالنے پر قید، جرمانے کی سزا ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔آرڈیننس میں والدین کو گھر سے نکالنا قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جبکہ ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں […]

سینئر ن لیگی لیڈروں کے خلاف مقدمہ، ایف آئی اے نے تھانے میں درخواست دی

لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماوں کے خلاف پولیس کو تحریری درخواست دے دی۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور دیگر لیگی رہنماوں کے ایف آئی اے دفتر جانے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ایف […]

گھروں کو جانے والے خوش ہو جائیں، 4 دن بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت نے بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی شام 6 بجے تک اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سول سیکرٹریٹ میں کورونا کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون راجہ بشارت، وزیرصحت یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر […]

آئندہ کتنے دن کورونا وباء کے حوالے سے انتہائی اہم ہیں؟ حکومت نے خبردار کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی ) پنجاب کے وزیر قانون وکوآپریٹیوز راجہ محمد بشارت نے کہا ہے کہ این سی او سی کے مطابق کورونا وباء کے حوالے سے آئندہ 15 سے 20 دن انتہائی اہم ہیں اس خدشے کے پیش نظر آج سے 16 مئی تک […]

شہباز شریف کی راتوں رات روانگی سے حکومتی حلقوں میں بھگدڑ کیوں مچی؟

راولپنڈی(آئی این پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کی ملک سے فرار ہونے کی جلدی کو معنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں تمام قانونی تقاضوں کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی کے باعث شہباز شریف […]

شہباز شریف بیرون ملک جانے دیا جائے گا یا نہیں؟ شہزاد اکبر کا ن لیگیوں کے لیے پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی وجہ بتادی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]

سندھ میں مفت ویکسین لگانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن کری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ کے نوٹیفیکیشن کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے بھی کووڈ ویکسین کو عوام میں مفت لگانے کے حوالے مکتوب جاری کر دیا جس کے بعد کئی اہم سوالات اٹھ گئے۔نجی اسپتالوں کی مفت ویکسین لگانے کے حوالے سے کہا جا […]

close