چین کے مشن تیان وین-1 نے مریخ پر لینڈ نگ کی تصاویرزمین پر بھیج دیں

بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے(سی این ایس اے)نے ملک کے مریخ پر اترنے والے پہلے تحقیقاتی مشن تیان وین-1 کی جانب سے اس سرخ سیارے پرلینڈنگ کیدوران اور اس کے بعد لی گئی دو تصاویر اور دو ویڈیوزجاری کی ہیں۔تیان وین -1 مشن […]

ویکسی نیشن کی غیر تسلی بخش رفتار، وزیر صحت کی چھٹی کر ادی گئی

کیف(شِنہوا)یوکرائنی پارلیمنٹ نے ملک میں ویکسی نیشن عمل کی سست رفتار کی وجہ سے وزیر صحت میکسم سٹیپانوف کو عہدے سے برخاست کر دیا ہے۔پارلیمنٹ کے پریس سروس کے مطابق اس فیصلے کی حمایت 292 ممبران نے کی جبکہ کم سے کم مطلوبہ تعداد 226 […]

پولینڈ میں نوکری کاجھانسہ، ایف آئی اے نے بےروزگاروں کو لوٹنے والاانسانی سمگلر دھر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی،انسانی سمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم محمد ندیم کفایت اسلام آباد سے گرفتار،ملزم سادہ لوح لوگوں کو بیرون ملک ملازمت کے سبز باغ دکھا کر لوٹا کرتا تھا،ملزم نے مدعی مقدمہ […]

پارٹی رہنما متحرک ہو جائیں، شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے فیصلے کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے فیصلے کی بھر پور حمایت کا اعلان کر تے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو ہرمشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہدایت […]

میں اسد قیصر، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی ٹوئٹرٹرینڈ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اسد قیصر ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹویٹر […]

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز، امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمداختر کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںفیصلہ کیا گیاہے کہ4th, 6th اور 8th سمسٹر ز کے طلبائو طالبات کے آن لائن امتحانات /کلاسز کا آغاز 24مئی 2021ء سے کیا جائے گا۔اجلاس میں یہ […]

یورپی یونین کا فلسطین میں جاری جنگ بندی کا مطالبہ

برسلز (آن لائن) یورپین یونین کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں جاری ہر طرح کے تشدد کے خاتمے کی اپیل کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپین یونین کی جانب سے یہ مطالبہ یورپین […]

پیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے‘ بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ عمران خان

پشاور(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے، فکر نہ کریں بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ اب فرار ہونیوالوں کو واپس لانے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی‘پاکستان میں غریب […]

حلقہ جموں 6 ایل اے 39 کے ایک امیدوار کی جانب سے جعلی ووٹوں کے اندراج کی کوشش پر دیگر امیدواروں نے کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ انتخابات کیلئے ووٹر لسٹ کی تیاری کے لئے بنائی گئی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی نے مہاجرین کے حلقہ جموں 6 ایل اے 39 کے ایک امیدوار کی جانب سے بنا ثبوت […]

مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ نے انتخابی اُمیدواروں سے انٹرویو کا پروگرام جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈنے آمدہ انتخابات 2021میں جماعتی ٹکٹ کے حصول کے لئے 22 مئی کو اُمیدواروں سے انٹرویو لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری پارلیمانی بورڈ سردار واجد بن عارف ایڈووکیٹ کی طرف سے جاری بیان […]

سردار عتیق احمد خان سے سابق وزیر مال سردار فاروق سکندر کی ملاقات، پارلیمانی بورڈ کے پاس ٹکٹ کی درخواست جمع کرا دی

راولپنڈی/مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے سابق وزیر مال سردار فاروق سکندر کی ملاقات، ملاقات سے قبل سردار فاروق سکندر نے مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ اورمسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ […]

close