سدھنوتی سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار نقی خان اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ ایل اے 23 سدھنوتی سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار نقی خان اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی […]

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس

کراچی (آن لائن)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس سیکرٹری تعلیم کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹو فوزیہ، چیئرمین سندھ بورڈ کمیٹی و انٹر بورڈ کراچی ڈاکٹر […]

رنگ روڈ سکینڈل، وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔میاں اقبال برکت، محمد اشرف اور اسلم عزیز نے درخواستیں دائر کی تھیں جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق […]

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر، پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ملتوی

لاہور(آن لائن) کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ہے کہ کورونا وائرس اور متحدہ عرب امارات کی سخت شرائط کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچوں کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یو […]

بجٹ کسی جماعت کا نہیں بارہ کروڑ عوام کا ہے ، کوئی ممبر رکاوٹ نہیں بنے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپیہ کمزور پڑ گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر153روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 154روپے سے تجاو ز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی۔بدھ کو عالمی مارکیٹ میں 12ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1854ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دوروز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںدوروز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو حصص فروخت کا دباو ¾ بڑھنے کے باعث مندی چھاگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 299.71پوائنٹس کی کمی سے45682.11پوائنٹس کی سطح پرآ […]

بلاول بھٹو نے موجود حکومت میں بدترین مبینہ کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیدی

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت میں ہونے والی مبینہ بدترین کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دے دیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی […]

این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ بدھ کو این سی اوسی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان […]

close