وزیر اطلاعات سے فلم پروڈیوسرز کی ملاقات، فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری اور فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے طویل عرصے سے التوا کا شکار فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی ۔بدھ کو فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے فواد چودھری نے کہا کہ […]

وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرادی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی سسٹم سے با ہر آنے کو تیار نہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت د یتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ کریں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر چی […]

برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد لڑکی مائرہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق مائرہ کے منہ اور گردن پر دو فائر مارے گئے، اس کی گردن پر پھندے کا نشان پایا گیا […]

پاکستان کےاہم ترین ایئرپورٹ پر32 فرنٹ لائن ورکرزکورونا کا شکار ہو گئے

پشاور (آئی این پی ) پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 32فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ کورونا میں مبتلا زیادہ تر ایئرپورٹس پر کام کرنے والے ویجلنس، ایئرپورٹ سروسز، برج آپریٹرزمتاثر ہوئے ہیں ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی […]

چین کے 80 کروڑ شہری غربت کے جال سے نجات پا چکے ہیں، چین میں پاکستانی سفیر کی انکشاف انگیز گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی ) چین میں پاکستان کے سابق سفیر مسعود خالد نے کہا کہ پاکستان چین کے انسداد غربت کے تجربہ سے سیکھ سکتا ہے۔ چائنا اکنامک نیٹ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا میں ذاتی طور پر سوچتا ہوں کہ اگر پاکستان […]

آر ٹی ایس کی خرابی سے برسراقتدار آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے، ڈراموں، تماشوں سے انتخابی اصلاحات اور قانون سازی […]

جن نکالنے کے لیے پیر کا14 سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد، لڑکی کی والدہ پیر کی حمایت میں کھڑی ہو گئی

رحیم یار خان(آئی این پی ) جن نکالنے کیلئے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، اسے تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر نے رابطہ کرنے پر بتایاکہ رابعہ کے جسم کے تمام حصوں پر تشدد کے نشانات […]

مکان کے کرائے کا جھگڑا، خواجہ سراؤں کے ساتھ انہونی ہو گئی

لاہور(آئی این پی ) لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں کرائے کے جھگڑے پر مالک مکان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس سے 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراوں محسن اور اللہ دتہ کا اپنے مالک مکان احمد گجر سے […]

معیشت کی تباہی کی اصل وجہ؟ بدترین کرپشن، بلاول بھٹو نے راز دریافت کر لیا

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت میں ہونے والی بدترین کرپشن کومعیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم صاحب! ملکی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نےحافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ اور شہریت بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے نادرا کی جانب سے جے یو آئی (ف)کے رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف […]

عمران خان اچھے ہیں لیکن ۔۔۔۔ جہانگیر ترین کا پنجاب حکومت کے خلاف اعلان جنگ

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے […]

close