رنگ روڈ اسکینڈل، پی ٹی آئی حکومت میں اراضی کی خریداری پر لاگت 7ارب سے بڑھ کر17ارب روپے تک جاپہنچی

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی […]

رنگ روڈ اسکینڈل، کمیٹی کمیٹی کا کھیل دوبارہ ہو گا، حاصل وصول کچھ بھی نہیں، ذرائع

راولپنڈی (آئی این پی) کمشنر راولپنڈی گلزار شاہ ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران کمشنر گوجرانوالہ تھے جنہیں الیکشن کمیشن کے حکم پر وہاں سے ہٹا دیا گیا تھا ۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق موجودہ کمشنر راولپنڈی گلزار شاہ ڈسکہ […]

جہانگیر ترین کے تعلقات اپنی جگہ لیکن اگر کوئی جہانگیر ترین کا دشمن میرے پیچھے لگا ہوا ہے تو لگا رہے، وزیر ہوابازی کی ہوائیاں اڑنے لگیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے کوئی چھپانے والی بات نہیں ، ہمارے دور حکومت میں سب کے ساتھ ایک رویہ برتا جاتا ہے ، ہر شکایت پر ایکشن ہوتا ہے […]

رنگ روڈ کرپشن اسکینڈل، بات وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے استعفے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن نے رنگ روڈ کرپشن سکینڈل پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مافیا کی حکومت ہے جس کے سرغنہ عمران خان ہیں ، […]

مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ امیدواران سے 22 مئ کو مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں انٹرویوز شروع کرے گا

راولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے حتمی امیدواروں کے تعین کے لیے مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ امیدواران سے 22 مئ کو مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں انٹرویوز شروع کرے گا۔ مسلم کانفرنس کے سیکرٹری پارلیمانی بورڈ سردار […]

چوہدری پرویز رشید کی طرف سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

بن خرماں (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں بن خرماں چوہدری پرویز رشید کے گھر میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا عید ملن پارٹی […]

بلدیاتی اداروں کو سپورٹس فنڈ دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) محکمہ بلدیات نے مقامی سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلئے 2 فیصد بجٹ مختص کرنے کااعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات نے صوبے میں مقامی سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لیے 2فیصدبجٹ مختص کرنے کااعلان کیا ہے، اس حوالے سے […]

میٹرک اور انٹر کے طلبہ کے لیے بریکنگ نیوز، مکمل امتحان کی بجائے چند مضامین کے پرچے لینے کی تجویز

لاہور(آئی این پی) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے سالانہ امتحان میں شرکت کرنے والے 40 لاکھ جبکہ لاہور بھر سے امتحان دینے والے 9 لاکھ طلبا کیلئے اچھی خبر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث طلبا کا صرف […]

لیسکو کی اندھیر نگری، 22 ہزارخراب میٹر تبدیل کرنے کی بجائے صارفین کواضافی بلنگ کر دی گئی

لاہور(آئی این پی) خراب ہونیوالے بائیس ہزار میٹرز کو تبدیل کرنے کی بجائے لاکھوں روپے کی اضافی بلنگ صارفین کو کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لیسکو نے ہزاروں صارفین کے خراب میٹرز کو تبدیل کرنے کی بجائے لاکھوں روپے کی اضافی بلنگ کر دی۔ کمپنی […]

شاہدرہ راوی پل اور سگیاں راوی پل کی آرائش پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ شاہدرہ راوی پل اور سگیاں راوی پل کے داخلی راستوں کی تزئین و آرائش کا فیصلہ، منصوبے پر 2 کروڑ 18 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ شاہدرہ راوی پل اور سگیاں راوی پل شہر کا گیٹ وے ہے، دونوں […]

پہلی سے بارہویں جماعت کا لازمی قرآن پڑھانے کا قانون منظور کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی نے پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک لازمی قرآن پڑھانے کے حوالے سے دی پنجاب کمپلسیری ٹیچنگ آف دی ہولی قرآن ترمیمی بل 2021ء متفقہ طورپر منظور کرلیا‘ ، سپیکر پرویز الہی کی ن لیگ کے دور حکومت کی قانون […]

close