مخالفین تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں عوامی سمندر کی شرکت سے حواس باختگی کا شکار ہو چکے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور (پی این آئی) آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مخالفین پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کی انتخابی مہم میں عوامی سمندر کی شرکت سے حواس باختگی کا شکار ہو چکے ہیں آزاد […]

سردار عتیق کی چمیاٹی، سنگڑھ بٹھارہ، بھاگسر، کھائی گلہ، راولاکوٹ کے انتخابی تقریبات میں شرکت

دھیر کوٹ، کھائی گلہ، راولاکو ٹ مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے مسلم کانفرنس کے امیدواروں کی انتخابی مہم میں بھرپور شرکت،جگہ جگہ شاندا ر استقبال، الیکشن قریب، مسلم […]

پاک افغان سرحد پر غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس بند کر دیئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس بند کردیے گئے۔ جبکہ بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث سرحد پر باقاعدہ طور پر فوجی دستے تعینات […]

افغان سفیر کی بیٹی کا اغواء، مجرم 48 گھنٹے میں گرفتار کیے جائیں، وزیر اعظم عمران خان کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کےدن دیہاڑے اغواء اور اس پر تشدد کا نوٹس لیا ہےاور ملزمان کو پکڑنے کے لیے انتظامیہ کو 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔وزیراعظم نے کہاہے […]

چوری کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان پولیس نے نجی قید خانے سے برآمد

گھوٹکی (پی این آئی) سندھ کے اہم شہر گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاںچوری کے الزام میں پکڑے جانے والے 5 افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا تھا۔مقامی ذرائع کے مطابق گھوٹکی کے نواحی علاقے جانن واسو […]

لاہور میں آج تمام کاروبار بند رکھنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے شدت کت ساتھ پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں آج تمام مارکیٹیں بند ہیں۔ ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض ملک نے اس حوالے سے […]

عوام کی قربانی، چینی سرکاری نرخ سےفی کلو 21 روپےزیادہ پر فروخت ہونے لگی

کراچی (پی این آئی) ایک طرف حکومت کھانے پینے کی اشیاء کو سستا کرنے کے دعوے کر رہی ہے لیکن دوسری جانب قیمتیں ہیں کہ آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔کراچی میں چینی کے بیوپاریوں نے چینی 88 روپے 24 پیسے فی کلو بیچنے کا […]

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈحکومت نے پٹرول کے بعد، آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ کرکے عوام سے جینے کاحق چین […]

عید الاضحی پر بھی بنکوں نے نئی کرنسی فراہم نہیں کی ،مارکیٹ میں نئی کرنسی اضافی قیمت پر دستیاب

سجاول(آن لائن)اس عید پر بھی بنکوں نے نئی کرنسی فراہم نہیں کی جبکہ مارکیٹ میں نئی کرنسی اضافی قیمت پر دستیاب ہے، اور اس کا لین دین کیاجارہاہے، سابقہ عید پر بھی نئی کرنسی کا اجرا? نہیں کیاگیاتھا، اور کرنسی ڈیلروں نے اس پر بھاری […]

اپنی قربانیوں کو کسی صورتحال رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اپنی قربانیوں کو کسی صورتحال رائیگاں نہیں جانے دیں گے،افغانستان میں بیٹھے دہشت گردوں کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے، افواج پاکستان ملک دشمن عناصرکی سرکوبی کے لیے ہرطرح تیارہے،مستقبل میں […]

close