جنوبی پنجاب میں مسافر بس کاخوفناک حادثہ، 27 جاں بحق، 58 زخمی

تونسہ (پی این آئی) سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پرخوفناک ٹکر ہو گئی جس کے باعث 27 افراد جاں بحق جبکہ 58 زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ […]

اربوں روپے کی جائیداد کا مالک گریڈ 9 کا پٹواری ، کس کا فرنٹ مین ہے؟

کراچی (پی این آئی) نیب نے سندھ میں تعینات بورڈ آف ریونیو کے پٹواری ابوبکر جوکھیو کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔نیب نے مختار کار گڈاپ سے ملنے والے ریکارڈ سے ریفرنس کے لئے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق گریڈ 9کا […]

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی

لیڈز(آئی این پی)تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی جس کے بعد گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناسکی، تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تین ٹی […]

افغانستان کا پاکستان سے سفیر اور سینئر سفارتکار واپس بلانے کا اعلان

کا بل (آئی این پی )افغانستان نے پاکستان سے سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔اتوار کوافغانستان کے نائب صدر امر الصالح نے کہا ٹوئٹر پر لکھا کہ صدر اشرف غنی نے افغانستان کے وزارت خارجہ کو ہدایت کی افغانستان سے سفیر […]

ن لیگ کا آزاد کشمیر الیکشن کمیشن سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب خود کو ہر قانون اور […]

لاہور میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 56 افرادمیں وائرس کی تصدیق

لاہور(آئی این پی)لاہور کے اسپتالوں میں 3روز کے دوران مزید 56افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی،نجی ٹی وی کے مطابق 3روز کے دوران 85 مشتبہ نمونوں میں سے 56میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ترجمان صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے ڈیلٹا وائرس […]

2 ڈوز لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا میں مبتلا

لندن (آئی ا ین پی)کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان میں بیماری کی معمولی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم اب کورونا کا ٹیسٹ مثبت […]

وسیلہ تعلیم پروگرام کا دائرہ کار ہائیر سکینڈری ایجوکیشن تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کے دائرہ کار کو پرائمری ایجوکیشن سے بڑھا کر سکینڈری و ہائیر سکینڈری ایجوکیشن تک کردیا ہے۔وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت نے احساس وسیلہ تعلیم پروگرام میں رواں مالی سال کے دوران مزید 17لاکھ 50ہزار […]

ایل پی جی ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں گیس سپلائی بند کرنے کی دھمکی

لاہور(آئی این پی) چیئرمین ایل پی جی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو پورے ملک میں گیس سپلائی بند کردیں گے۔ایل پی جی انڈسٹریز پاکستان کی زیراہتمام لاہور گارڈن ٹان میں ایل پی جی کنونشن کا انعقاد […]

دنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈر ہیں، عمران خان

بھمبر(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہدنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈر ہیں،خود کولیڈر کہنے والا شخص اداکاری کر کے باہر چلا گیا، نوازشریف کو جیسے ہی لندن کی ہوالگی ٹھیک ہو گیا، نوازشریف کا […]

اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا، شہباز گل

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل […]

close