نیب نے مفتاح اسماعیل کیخلاف نیا کیس کھول دیا

لاہور(آئی این پی) نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلکے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا،تفصیلات کے مطابق نیب کو سٹیٹ بینک کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ مفتاح اسماعیل کے اکائونٹ میں غیر معمولی رقوم جمع ہوئیں جس پر نیب نے […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان حکومت سفارتکاروں کو واپس بلانے کے فیصلے پر نظرثانی کرے، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں وزرائے […]

وزیراعظم نے فردوس عاشق اعوان کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی امیدوار کی انتخابی مہم چلانے کے لیے […]

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کے موقف کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فیٹف کے سیاسی استعمال کے اعتراف پر وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نے بھارت کو کرارا جواب دیا ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]

بڑا ریلیف مل گیا، مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کی درخواست ضمانت منظور

پشاور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور، پشاور ہائی کورٹ نے نیب کے پی کے کی جانب سے چھ ماہ میں تحقیقات مکمل نہ کئے جانے پر ضمانت منظور […]

وادی نیلم میں آسمانی بجلی گرنے سے3افراد جاں بحق، دو زخمی

مظفر آباد(آئی این پی)وادی نیلم آٹھ مقام کے نواحی گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا […]

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔اجلاس میںوفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔حکام کی جانب […]

لاہور میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا وباء کی چوتھی لہر نے لاہور میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، صرف 3 دن کے دوران 56 افراد میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز کے دوران 85 مشتبہ […]

بلدیاتی ادارے 28 جولائی تک بحال کریں، عدالت نے حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہاائی کورٹ نے صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کے لیےپنجاب حکومت کو 28 جولائی تک مہلت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی کیخلاف درخواستوں […]

قربانی کے بکرے کی بولی 51 لاکھ روپے لگ گئی، مالک نے ایک کروڑ مانگ لیے، وجہ کیا بنی؟

ممبئی (پی این آئی) قربانی کے ایک بکرے کی بولی 51 لاکھ روپے تک لگ گئی ہے لیکن مالک اس کی قیمت ایک کروڑ روپے مانگ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع بلڈھانہ سے تعلق رکھنے والا ہندو بیوپاری سمادھن چوہان اپنے ٹائیگر نامی بکرے […]

امریکہ نے طالبان سے بڑا مطالبہ کر دیا

کابل (پی این آئی) امریکہ نے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کریں۔ کابل میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کابل میں قائم تمام یورپی ملکوں کے سفارتی […]

close