حکومت نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز جاری کر دئیے

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مجالس اور جلوسوں میں کرونا ایس ایس او پیز کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے، […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کسانوں کو تمباکو کی فروخت کے سلسلے میں درپیش مشکلات کا نوٹس

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کسانوں سے تمباکو کی خریداری کے سلسلے میں غیر معمولی تاخیر اور کسانوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیتے ہوئے تمباکو کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کرلیا، انہوں نے کسانوں سے تمباکو کی […]

ہواوے نے نئی سپر ڈیوائس مصنوعات لانچ کردیں

کویت شہر(شِنہوا)دیو قامت چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے کویت میں اپنی نئی سپر ڈیوائس مصنوعات کا آغاز کردیا ہے ۔ہواوے کے صارفین بی جی کویت کے نمائندہ دفتر کے جنرل منیجر جیانگ گوانگ آنے کہا کہ ان آلات میں میٹ پیڈ ٹیبلٹ ، میٹ […]

وزیر ہائوسنگ نےارباب غلام رحیم کو منسٹرکالونی میں گھر الاٹ کرنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی سندھ امور ارباب غلام رحیم منسٹرکالونی میں سرکاری رہائش گاہ الاٹ کرانے کے لئے پرتولنے لگے تاہم وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے انکار کر دیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ارباب […]

آزا دکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایک برادری نے اکثریت حاصل کرلی، 12 ارکان ہو گئے

راولاکوٹ(آن لائن) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں جٹ برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی دوسرے نمبر پر گجر برادری تیسرے نمبر پر سدھن برادری ، چوتھے نمبر پر راجپوت برادری ، سامنے آگئی جٹ برادری کے12ممبران اسمبلی میں […]

رنگ روڈ کیس، گرفتار افسر نے عدالت سے رجوع کر لیا

راولپنڈی (آئی این پی ) رنگ روڈ کیس میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود نے ضمانت کے لیے اینٹی کرپشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود نے عثمان اعوان کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی۔ اینٹی […]

پاکستان نئے دو میں داخل، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کے بعد اس کے تمام ٹیسٹ بھی کر لیے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ بھی مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ ای وی ایم میں الیکشن کمیشن […]

بیٹے نے نشے کے پیسے نہ دینے پر ماں اور بھانجی کی جان لے لی

پشاور(آئی این پی )نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ پشاور پولیس کے مطابق متنی اضاخیل میں نوجوان نے اپنی والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے لیکن پیسے نہ ملنے پر […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اہم اجلاس طلب

اسلام آ باد (آئی این پی ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظربین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں […]

شناختی کا رڈ کے بغیر بھی ویکسین لگائی جائے گی، طریق کار کا علان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ان تما شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہیں، صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جس کے پاس شناختی کارڈ نہیں وہ اپنی تعلیمی اسناد، یا ب فارم کی بنیاد […]

close