لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر خادمِ حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے 28 پاکستانیوں کی سزا معاف کر دی ہے اور معمولی جرائم کے مرتکب 28 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، رہائی پانے والے پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی) اگر آپ کا موبائل فون گم ہوجائے ہو اس کو کیسےتلاش کریں۔ اس حوالے سےاینڈرائڈ ڈیوائس کی تلاش کا طریقہ سامنے آ گیا ہے۔یہ بات اہم ہے کہ آپ جب بھی کسی اینڈرائڈ ڈیوائس میں اپنے گوگل اکاؤنٹ کو لاگ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے روس کے 24 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ واشنگٹن میں متعین روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے24 روسی سفارتکاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد تین ستمبر تک ملک چھوڑنے […]
لاہور (پی این آئی) غریب کی سواری موٹر سائیکل ہے۔ہمارے ملک پاکستان میں سال 2021 کے دوران موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں نے پانچویں بار قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ آئندہ چند ماہ میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی کے پی ایل کے خلاف سازشوں کے خلاف شعیب اختر ڈٹ گئے۔دنیا کے تیز ترین بائولر شعیب اختر کشمیر پریمئیر لیگ کا حصہ بن گئے۔شعیب اختر بطورپیس ایمبسٹر کے پی ایل کوجوائن کر لیا۔دنیا کرکٹ کو اپنی تیز […]
دبئی(آئی این پی)عالمی سطح پر بھارت کو ایک اور ناکامی کا سامنا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے بی سی سی آئی کی کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل )پر پابندی کی ڈرخواست مستردکردی ۔آئی سی سی نے کہا ہے کہ غیر بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹس پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل) کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق افتتاحی میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میر پور رائلز کے درمیان مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں […]
لاہور(آئی این پی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، گورنمنٹ ہائی سکول چوبرجی گارڈن، اے پی ایس ماڈل ٹاون، کوئنز میری کالج، سینٹرل ماڈل سکول سمیت دیگر اداروں […]
ٍکراچی (آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، پیپلز پارٹی جلد حکومت مخالف تحریک شروع کرسکتی ہے،کراچی کے پی ٹی آئی کے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی پی پی میں شامل […]
لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی کی قیادت میں آگے بڑھتا، ترقی کرتا اور مافیا کوروندتا پنجاب قوم کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر […]
کراچی (آئی این پی) معروف ماڈل سبیکا امام نے صدف کنول کے حالیہ بیان پر اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔انسٹاگرام پر سبیکا امام کی جانب سے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے شہروز سبزواری کی اہلیہ صدف کنول کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔سبیکا امام […]