اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ‘ وینیٹی لیٹر منتقل

کراچی (آئی این پی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے یادگار کامیڈی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔اداکار و میزبان خالد ملک نے اپنی ایک اسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ کی […]

شہبازشریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے نقصان پہنچا ، شہبازشریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں، (ن)لیگ اور شین لیگ کے درمیان آپس میں مفاہمت […]

اوپن یونیورسٹی نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے 30سے زائد تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بین الاقوامی طلبہ کو اپنے تعلیمی نیٹ ورک میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کرکے سمسٹر خزاں 2021ء کے داخلوں میں 30سے زائد تعلیمی پروگرامز پیش کردیے ہیںجن میں میٹرک،ایف اے،آئی کام ، ایم […]

حمزہ شہباز نے ایف آئی اے کا شوز کاز نوٹس بدنیتی پر مبنی اور غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ایف آئی اے کا شوز کاز نوٹس بدنیتی پر مبنی اور غیر قانونی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ایف آئی اے کے شوکاز نوٹس کا تحریری […]

مذاکرات ہی تنازعات کے پائیدار حل کا واحد راستہ ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی تنازعات کے پائیدار حل کا واحد راستہ ہیں،پیر کو اسلام آباد میں عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل بن عبدالرحمن کی سربراہی میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ […]

ایگزون نے شاہدخاقان اورمفتاح اسماعیل کے الزامات مسترد کر دئیے، علی زیدی

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ایگزون نے شاہدخاقان اورمفتاح اسماعیل کے الزامات مسترد کر دئیے،ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہدخاقان اور مفتاح اسماعیل کے بے بنیاد الزامات پر ایگزون موبل کو خط لکھا […]

کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کا خدشہ، تمام سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کا […]

پی آئی اے کا عاشورہ پر عراق کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے عاشورہ پر عراق کیلیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا،زائرین کی سہولت کے لیے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی،پی آئی اے کی 11اگست سے 11پروازوں زائرین کو […]

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وباء کے پھیلائو کے پیش نظر ایس او پیز میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وباء کے پھیلائو کے پیش نظر ایس او پیز میں تبدیلی اعلان کر دیا، جس کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے کے بعد کھولنے […]

کورونا کی وبا میں شدت، ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر میں شدت کے باعث وفاقی حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کورونا […]

چوہدری فواد حسین سے حافظ طاہر محمود اشرفی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ملک بھر میں پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا […]

close