کورونا کیسز بڑھیں گے تو کیا ہو گا؟ سرکاری عہدیدار کا اہم اعلان

لاہور(آئی این پی ) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فانڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا […]

چوہدری لطیف اکبر بمقابلہ عبدالقیوم نیازی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہو گا؟

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں حالیہ عام انتخابات کے بعد وزیرِ اعظم آزاد کشمیرکے لیے پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون اپنا مشترکہ امیدوار میدان میں لے […]

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے کی جان چھوٹ گئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے لاہورکی طرف سے درج کیے گئےسائبر کرائم کیس میں سیشن کورٹ نے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے حکم دیا کہ نذیر چوہان 1 لاکھ روپے […]

بھارت نے واہگہ کے راستے پاکستان آنے والے غیر ملکی صحافیوں کو اجازت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا […]

نئی سیاسی جماعت کیوں بنائی تھی؟ وزیر اعظم عمران خان نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نےانکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی بنیاد کیوں رکھی جبکہ ملک میں پہلے ہی سے کئی سیاسی جماعتیں موجود تھیں جن کی طرف سے انہیں شرکت کی دعوت بھی دی […]

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 315 ارب روپے تقسیم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والےوفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ مالی سال کے دوران کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو قرضوں کے لئے تین سو پندرہ ارب روپے تقسیم کرنے کی منظوری دی ہے۔ اطلاعات […]

کابل میں کار بم حملے کا ہدف کون سے شخصیت تھی؟ روسی میڈیا کا دعویٰ

کابل (پی این آئی) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کیے جانے والےحملے کا ہدف احمد مسعود جونیئر تھے۔احمد مسعود جونیئر افغان مرحوم لیڈرانجینئر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے ہیں جو حال ہی میں بیرون ملک سے […]

جوبائیڈن عمران خان کو کب فون کریں گے؟ امریکی حکام نے بتا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر جو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک امریکی جریدے کو انٹرویو میںمعید یوسف […]

تین سال منتوں سے نکالے، حکومت اپنی گورننس درست کرے، پرویز الہی

لاہور(آئی این پی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ہم جن کی منتیں کرتے رہے وہ ہمارے ہی برتن توڑتے رہے، انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو کام کرنا ہوگا، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی سے سے ارکان […]

مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، پاکستان

نیویارک(آئی این پی)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے کے بھارتی دعوی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بات چیت اس وقت نتیجہ خیز ہو گی جب بھارت تقریبا 2سال سے متنازعہ علاقہ کی […]

میٹرک امتحان میں مسلم لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ پر پیپر دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کامونکے(آن لائن)کامونکے میں میٹرک امتحان میں مسلم لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ پر پیپر دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔پولیس نے ایم این اے کے بیٹے سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزم فرار ہونے میں […]

close