ریسٹورنٹ اور جم میں ویکسین کے بغیر داخلہ بند

نیویارک(آئی این پی)امریکی شہر نیویارک میں ریسٹورنٹ اور جم میں کورونا ویکسین کے بغیر داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا، اطلاق 13 ستمبر سے ہوگا۔نیویارک امریکا کا پہلا بڑا شہر ہوگا جہاں ریسٹورنٹ، جم، سینما یا دیگر انڈور کاروبار کے لیے صارفین اور اسٹاف […]

طالبان نے طاقت کے زور پر قبضہ کیا تو ان کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہوگی، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضہ کیا تو ان کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہوگی اور طالبان خودکو بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کرواسکیں گے۔زلمے […]

وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بدھ کووزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم […]

وفاقی حکومت کا سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں50فیصد حاضری کے […]

غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ قابل مذمت، افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے، مودی حکومت کے ان دعووں […]

تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیاجبکہ چودھری لطیف اکبر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہوں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عبدالقیوم نیازی ایک متحرک اور […]

فیصل قریشی ڈیلٹا وائرس کا شکار ہوگئے‘ مداح صحت یابی کیلئے دعا گو

لاہور (آئی این پی) معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی ڈیلٹا وائرس کا شکار ہوگئے۔اس حوالے سے فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے تمام چاہنے والوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی صحت سے متعلق ایک اہم اطلاع […]

کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر سے کروڑو ں کی شراب کی چوری کا انکشاف

کراچی(آن لائن)کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر سے کروڑو ں کی شراب کی چوری کا انکشاف،چوری کی گئی غیر ملکی شراب 13ماہ پہلے کسٹم انٹیلی جنس نے پکڑی تھی۔حیرت انگیز طور پر شراب کا سیزر میمو بنا کر کیس عدالت میں پیش کیا گیا […]

سات سالہ ریحان اعجاز کے قاتلوں کی گرفتاری کے مطالبے کی مہم جاری

منڈی احمدآباد (پی این آئی) سات سالہ ریحان اعجاز کے اغواء کاروں اور قاتلوں کی گرفتاری کے مطالبے کی مہم جاری ہے۔ 25 جولائی کو سات سالہ ریحان کو منڈی احمد آباد،تحصیل دیپالپور، ضلع اوکاڑہ میں اس کے گھر کے باہر اغواء کیا گیا۔ تھانہ […]

اغواء ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں، اغوا میں ملوث رکشا ڈرائیور سمیت 6 ملزمان کو گرفتار

لاہور(آئی این پی ) لاہور کے علاقے ہنجروال سے اغوا ہونے والی چاروں بچیاں ساہیوال سے مل گئی ہیں، ہنجروال پولیس ٹیم بچیوں کو لینے ساہیوال پہنچ گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچیوں کے اغوا میں ملوث رکشا ڈرائیور سمیت 6 ملزمان […]

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے مزید کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 47 ہزار 999 ہوگئی۔ نیشنل […]

close