جعلی اوردونمبرشناختی کارڈ بنانے والے تمام افسروں کونادراسے نکال دیں گے، شیخ رشید کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی ہے، این ڈی ایس اور اسرائیل کی کوششیں شکست کھائیں گی، پاکستان کوسرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا ، کسی کے عقیدے کوچھیڑیں گے نہ […]

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بھی بڑے سیاسی سرپرائز کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی بڑا سیاسی سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طرح پی پی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی۔ […]

ویکسین لگوائے بغیر اساتذہ کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 22 اگست تک اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی اسکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے […]

چیف جسٹس سندھ نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے سے انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ وہ سپریم کورٹ […]

کرینہ کپور کی تیسری اولاد سامنے آ گئی، مداح حیران، پریشان ہو گئے

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی سپر اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ان کے دوران حمل لکھی جانے والی کتاب رونمائی کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ اس کتاب کے حوالے سے اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میرے دونوں حمل […]

حریم شاہ کی ترکی میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

استنبول (پی این آئی) سندھی وڈیرے سیاستدان سے شادی کرنے کی دعویدار پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ترکی کے ساحل پر بالی ووڈ گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حریم شاہ نے جو ان دنوں بقول اس […]

اداکارہ میرا کا ایک اور دھماکہ، جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم کو کرکٹر بنا دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹاگرام پر میرا کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ میرا نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل میں پانچویں […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب معمول کے مطابق مختلف […]

مبشر کھوکھر کے قتل کے کیس میں مزید انکشافات

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کے قتل کے کیس کے ملزم ناظم نے انکشاف کیا ہے کہ مقتول مبشر نے ملزم ناظم کو شادی کی تقریب میں دیکھ لیا تھا اور اسے سلام بھی کیا، لیکن تقریب میں وزیر اعلی […]

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پنجاب اسمبلی کے عملے نے فردوس عاشق اعوان کو اندر جانے سے روک دیا، پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر روکنے جانے پر فردوس عاشق اعوان ہکا بکا رہ گئیں۔ پیر کو وزیر اعلی پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان […]

close