ساحل سمندر پر 20 روز سے پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لئے ری فلوٹنگ آپریشن جاری

کراچی(آئی این پی) ساحل سمندر پر 20 روز سے پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لئے ری فلوٹنگ آپریشن جاری ہے۔شپنگ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق دن کے اوقات میں 3 میٹر تک اونچی لہریں اٹھیں گی جہاز کو اسی دورانیہ میں سمندر کی جانب […]

بابر اعوان کی اپوزیشن کو ای ووٹنگ مشین کے حوالے سے تجاویز دینے کی پیشکش

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے تجاویز دیں، حکومت کھلے دل سے تجاویز کو دیکھے گی، ٹاک شوز پر تو بات نہیں ہو سکتی، ای ووٹنگ […]

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، وزیراعظم تک خبر پہنچ گئی، شدید برہمی کا اظہار

لاہور(آئی این پی ) سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی جانب سے خلاف قواعد وضوابط اپوزیشن ارکان کو واک آؤٹ کر نے سے روکنے کا معاملہ ،وزیراعظم عمران خان شدید برہم ، سخت نوٹس لے لیا اوروزیراعلیٰ پنجاب سے فوری وضاحت طلب کرلی ۔ […]

ملک اسد کھوکھر نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے ایم پی اے ملک اسد کھوکھر نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا،گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نر ہاس میں ملک اسد کھوکھر سے حلف لیا ۔گورنر ہاوس لاہور میں تحر یک انصاف کے ایم پی اے […]

ریاست کو حقیقی معنوں میں تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنائیں گے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست کو حقیقی معنوں میں تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنائیں گے ،خطے کی ترقی سے مقبوضہ کشمیر میں مثبت پیغام جائے گا۔ خوشحال آزادکشمیر ساری دنیا […]

سلنڈر والی گاڑیاں قومی شاہراہوں اور موٹروے پر سفر نہیں کر سکیں گی

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرو ے پولیس نے کمرشل گاڑیوں سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) اور سی این جی سلنڈرز ہٹانے کی ہدایت جاری کردی۔انسپکٹر جنرل(آئی جی)موٹروے پولیس کلیم امام نے ہدایت کی کہ کمرشل گاڑیوں سے گیس […]

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے منصوبوں پرکام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کی ،نو منتخب رکن قانون ساز اسمبلی حافظ حامد رضا بھی ملاقات میں شریک تھے ۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کے نوجوانوں کیلئے روزگار اور […]

دفعہ 144 نافذ،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پشاور(آ ئی این پی ) محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال برقرار […]

ہواوے نے سمارٹ کلاس روم بنانے کیلئے آلات عطیہ کردیئے

ڈھاکہ(شِنہوا)معلومات ومواصلاتی ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے نے بنگلہ دیش میں بچوں کیلئے سمارٹ کلاس روم تیار کرنے کی خاطر ڈیجیٹل آلات اور دیگر ضروری اشیا فراہم کردی ہیں۔ہواوے نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اشیا ڈھاکہ میں […]

سابق ایم این اے کا بیٹا نشہ کرتے ہوئے گرفتار، آئس، شراب اور چرس برآمد

لاہور(آئی این پی ) شیخو پورہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر قومی اسمبلی منور منج کا بیٹا سلمان منج منشیات استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ پولیس نے سلمان منج کو اسلام پورہ کی حدود کھوکھا سٹاپ بند روڈ سے گرفتار کیا۔ سلمان […]

بیوائوں کی زمین پر قبضہ کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو عدالت نےطلب کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیواں کی زمین پر ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی(ڈی ایچ اے)کے مبینہ قبضے کے کیس میں ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ منگل کو ہائی کورٹ میں دو بیواں کی زمین […]

close