دبئی (پی این آئی) پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں ہی ایسا ممکن ہوا ہے کہ پاکستان 2008 میں قائم ہونے والے فورم ’ابوظبی ڈائیلاگ‘ کی صدارت کرے گا۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے مطابق ’پاکستان ابوظبی ڈائیلاگ کی دو […]
کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی وقت بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں ہم اپنی تیاری کر رہے ہیں، اگر ہم عثمان بزدار اور عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاتے ہیں تو کل حکومت […]
ٹوکیو(آئی این پی)ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر جاپان میں تعینات پاکستان کے سفیر امتیاز احمد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو تعریفی سند پیش کی۔ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھائی اور فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی […]
جمیکا(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات کو جمیکا میں کھیلا جائیگا،قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے پر جمیکا میں ٹریننگ کی اجازت مل گئی جبکہویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ سیریز کیلئے 17رکنی […]
لسبیلہ (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کو آباد کر کے ہم مسلم ممالک کے سیاحوں کو راغب کر سکتے ہیں، دنیا میں بہت سے مسلم ممالک کے لوگ چھٹیاں گزارنے یورپ اور دیگر جگہوں پر جاتے ہیں […]
اسلا م آباد(آئی این پی)محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری کردیں گئیں ،یہ ہدایات متعلقہ علما کی سفارشات کو مدِ نظر رکھ کر جاری کی گئیں جس کے مطابق تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی کچی آبادی میں کسی قسم کے آپریشن پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا۔کچی آبادی پر چیئرمین سی ڈی […]
کراچی(آئی این پی) انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ اس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر طلب ورسد کے […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی وی تولہ قیمت میں منگل کو بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد […]
دبئی(آئی این پی)دبئی میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد داخلے کے اہل ہوں گے، دبئی […]
اسلام آباد(آئی این پی) پی آئی اے انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر اسٹاف کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔پی آئی اے نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ […]