لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے، ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
کراچی(آن لائن)کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس 47400پوائنٹس سے کم ہو کر47100پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 67ارب روپے ڈوب گئے جس کے نتیجے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی حیثیت سے بڑھ گلوبل وارمنگ میں کمی کیلئے کام کیا ہے،میاواکی جنگل سے لاہور شہر کی آب و ہوا میں تبدیلی آئے گی، پیر کو لاہور میں ملکی اربن فاریسٹ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما و صوبائی صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو2آپشن دینے والوں کے اپنے لیے تمام آپشن ختم ہوچکے ہیں ،اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جوبائیڈن کو ایک فون کال […]
ڈی آئی خان (آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے3کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی ٹریفک کی چیکنگ کے لیے درابن روڈ کلاچی موڑ پرموجود تھے کہ اسی […]
کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے این سی او سی کے 500 دن مکمل ہونے پر وزیراعظم اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی […]
جنیوا (شِنہوا)دنیا کے معروف سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والی دہائیوں میں دنیا کے تمام علاقوں میں موسمیاتی تبدیلیوں میں اضافہ ہوگا،گرمی کی لہریں بڑھیں گی،گرمیوں کا موسم طویل اور سردی کا دورانیہ کم ہوجائے گا۔ بین الحکومتی پینل آن کلائمیٹ چینج […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ فریق نہیں ،افغانستان میں کسی کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا درست نہیں ،اب بھی بہت سے لوگوں کی جانب سے ذمہ دار ٹھہرانے کی کوششیں […]
کراچی (آن لائن)کراچی تاجر الائنس کے چیئر مین ایازمیمن موتی والا نے رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں واقع گینش مندر پر حملہ کرنے والوں کی خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے نے ہمارے سر شرم سے […]
واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ’سفر نہیں کریں‘ سے اپ گریڈ کرتے ہوئے ’غیر ضروری سفر سے […]
اسلام آباد (آن لائن)جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے تحریک انصاف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جہانگیر ترین گروپ نے حکومتی نشستوں سے اجتماعی طور پر استعفوں کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]