کورونا وباء کا لاک ڈاؤن، پنجاب میں سختی، سندھ میں نرمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے صوبوں میں کورونا کیسوں کے اضافے کے پیش نظر مختلف حکمت عملی پر کام جاری ہے، ایک طرف پنجاب میں سختی کی جا رہی ہے تو دوسری جانب کیسوں کی شرح میں اضافے کے باوجود نرمی کی حکمت […]

فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی ،ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی ہیں۔فردوس باجی آپ ایک فون کال کی مار نکلی ۔مجھے ذاتی طور پر فردوس باجی سے دلی ہمدردی ہے ۔افسوس کی بات […]

نور مقدمقتل کیس، ملزم کی والدہ اور ایک سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیر معمولی رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مبینہ قاتل ظاہر جعفر، اس کی والدہ اور ایک نجی سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیرمعمولی رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کی واردات والے دن 20 جولائی کو ظاہر جعفر کی […]

کراچی،سر پر وزنی چیز گرنے سے شیرخوار بچی جاں بحق، ایک شخص کی لاش بر آمد

کراچی(آن لائن )منگھوپیر میں سر پر وزنی چیز گرنے سے شیرخوار بچی جاں بحق ہوگئی، جبکہ ڈیفنس تھانے کے پاس ایک شخص کی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کی حدود ونگی گوٹھ میں گھر میںوزنی چیز گرنے سے شیر خوار بچی جاں بحق ہوگئی […]

پاک ایران دوستی اور 14اگست کی جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں محفل مشاعرہ کا اہتمام

کوئٹہ (آن لائن )خانہ فرہنگ کوئٹہ ایران کے زیر اہتمام74 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے اتوار کو پاک ایران دوستی اور 14اگست کی جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں اتوار کو محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا، مشاعرے میں اردو، فارسی اور علاقائی […]

محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ نے محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی […]

کوئٹہ میں بم دھماکا،2اہلکار شہید، 9افراد زخمی دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے صدر مقام اور سب سے بڑے شہر کوئٹہ کے علاقے یونٹی چوک کے قریب دھماکے سے دو پولیس اہلکار شہید جبکہ 9افراد زخمی ہو گئے ، پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا،دھماکے کی اطلاع […]

نواز شریف اور مریم کے بیانئے کی وجہ سے لوگ (ن)لیگ چھوڑ رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا ثنا اللہ زہری اور جنرل عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کے بیانئے کی وجہ سے لوگ(ن) لیگ چھوڑ رہے ہیں ،اتوار کو نجی ٹی […]

راولپنڈی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 6بڑے ڈیلرز گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی) تھانہ ترنول پولیس نے ایک گائوں میں گرینڈ آپریشن کے دوران 6بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی 5.6کلو ہیروئن، 2کلو چرس اور ایک گن برآمد کرلی، تفصیلات کے مطابق ڈورے گائوں میں ہونے والے آپریشن کے دوران 100گھروں […]

close