موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق موبائل فون سروس کی بندش کا اطلاق ذوالجناح کے جلوسوں کے روٹس پر ہو […]

جعلی راجکماری پے درپے شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری پے درپے شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے،جعلی راجکماری ظل سبحانی کے حوالے سے جو جھوٹ بولتی رہی اب یہ جھوٹ پراپیگنڈا اور واویلا جعلی راجکماری […]

آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کرلیتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو پیغام

(اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس میں کامیابی حاصل کرنے والی خاتون ایتھلیٹ کی ویڈیو شیئر کرکے قومی ایتھلیٹس کو زندگی کا سب سے بڑا سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

پاکستان میں مفت تعلیم کا مشن، بابر اعظم سعودی نون اکیڈمی کے برانڈ ایمبیسیڈرمقرر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم نون اکیڈمیکے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے اور وہ کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق نون […]

سیاحتی مقامات کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے سول ایوی ایشن کا مہم چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے سیاحتی مقامات کی خوبصورتی برقرار رکھنے اور انہیں کچرے سے صاف رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے اقدامات کرنا شروع کر دیے۔ سی اے اے کی جانب سے ائیر لائنز کو جاری […]

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی(آئی این پی) ساحل سمندر پر گزشتہ کئی دنوں سے پھنسے مال بردار جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پورٹس اینڈ شپنگ نے کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77کو نکالنے کے لیے سالویج […]

سیکیورٹی صورتحال میں بہتری، امریکہ کا پاکستان کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد/واشنگٹن (آئی این پی)امریکا نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کو بہتر قرار دیتے ہوئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔پاکستان میں خراب سیکیورٹی صورتحال کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں پر پاکستان کا سفر کرنے پر پابندی عائد کررکھی تھی۔امریکا نے پاکستان […]

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو لاکھوں روپے کیش انعام دینے کا اعلان

لاہور (آن لائن )پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس جولین تھرو میں کوئی میڈل تو حاسل نہیں کر سکے لیکن انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیئے ہیں، بہترین پرفارمنس پر ان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سےخوفناک انکشاف، لاکھوں روپے کھانے والوں میں 4 جج بھی شامل ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سال 2019-20 میں بے نظیر انک سپورٹ پروگرام کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 20 کے 55 ہزار 383 سرکا ری ملازمین، پینشرز اور ان کے خاندان باقاعدگی سے رقوم وصول کرتے […]

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا، کون کون شامل؟

دبئی ( آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیئے گئے کھلاڑیوں میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور آسٹریلیا کے مچل مارش کا نام […]

حکومت آزاد کشمیر ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کا بل اسمبلی میں لائی تو پیپلز پارٹی بھرپور حمایت کرے گی، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اگرچہ وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی مگر پیپلزپارٹی کے جیالوں […]

close